انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے ، 17 پیسے کا ہو گیا
پشاور میں مرغی 15 روپے فی کلو سستی ہو گئی
سونے کے فی تولہ نرخ 8500 روپے بڑھ گئے
پیوستہ ہفتے میں ملک کے جنوبی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1445 روپے ریکارڈ کی گئی تھی
قومی ائیر لائن کی نیلامی کیلئے بولیاں سہ پہر ساڑھے تین بجے کھولی جائیں گی،کمیشن حکام
جولائی سے نومبرتک پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر6.416ارب ڈالر زرمبادلہ خرچ ہوا
انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے ، 20 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے
نیلامی سے حاصل ہونے والی آمدن اسلام آباد کی تعمیر، ترقی اور خوبصورتی پر خرچ کی جائے گی
تمام ویریئنٹس اس وقت مارکیٹ میں فوری ڈیلیوری کے ساتھ دستیاب ہیں، تاہم حتمی دستیابی کا انحصار ڈیلرشپ کے اسٹاک پر ہوگا،کمپنی