Author: ویب ڈیسک

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حالیہ مندی کا رجحان جاری ہے جس کے تحت پیر کے روز کاروباری ہفتے کے پہلے دن مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ آج مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی کا رجحان  ہے۔ ابتداء سے ہی  کے ایس ای 100 انڈیکس منفی زون میں ٹریڈ کر رہا ہے۔ حصص کے سودوں کے دوران ایک موقع پر 100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کی کمی  ہوئی، اس کے بعد کچھ اضافہ ہوا لیکن انڈیکس اب بھی منفی زون میں ٹریڈ کر رہا ہے۔ یہ رپورٹ فائل کیے جانے کے وقت انڈیکس …

Read More
اسٹاک مارکیٹ کا مثبت آغاز، 100 انڈیکس میں 91 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حالیہ مندی کا رجحان جاری ہے۔ جمعرات کے روزمارکیٹ میں کاروبار کے پہلے سیشین  کے دوران  شدید مندی کے باعث 100 انڈیکس 386 پوائنٹس گرگیا۔ اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز 42249.44  پر ہوا  لیکن دن کے اختتام تک 385.92 پوائنٹس کمی کے بعد 41863.52 پوِائنٹس ریکارڈ ہوا۔ ماہرین کے مطابق فرٹیلائزرکی قیمتوں کےتعین کیلیے گزشتہ روز وزیر حزانہ کی زیر صدارت ہونے والا اجلاس آج مارکیٹ  پر اثرانداز ہوا ہے۔ مذزکورہ اجلاس میں وزیر حزانہ نے فرٹیلاِئیزر سیکٹر کے مختلف شعبوں میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا تھا۔ جمعرات کے روز حصص مارکیٹ میں کاروبار…

Read More

اٹک/لاہور: 1965 کی جنگ کے ہیرو اور 40 سال تک بھارتی جیلوں میں  قید رہنے والے سپاہی مقبول حسین کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی، پاک فوج کا کہنا ہے کہ ان کی تدفین فوجی اعزاز کے ساتھ کی جائے گی۔  وطن کی خاطر زندگی کی چار دہائیاں دشمن کی قید میں گزارنے اور بدترین تشدد سہنے والے سپاہی مقبول حسین کا انتقال منگل کے روز کمبائنڈ ملٹری اسپتال ( سی ایم ایچ ) اٹک میں ہوا جہاں وہ زیر علاج تھے۔ سپاہی مقبول حسین کا جسد خاکی تیار کیا گیا، ان کی میت کو کفن پہنانے کے بعد نعش پر…

Read More

کراچی: انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس امجد جاوید سلیمی نے صوبہ بھر کے پولیس افسران کو دفتری اوقات کار کی پابندی کرنے کے لیے خصوصی حکم نامہ جاری کیا ہے۔ آئی جی سندھ پولیس امجد جاوید سلیمی کی جانب سے صوبے کے تمام ایڈیشنل آئی جیز، ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز کو ایک خط ارسال کیا گیا ہے جس کے مطابق متعدد بار پولیس کے اعلیٰ افسران کے متعلق دفتری اوقات کار میں غیر حاضری کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ خط میں صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ کئی افسران دفتری اوقات کار میں…

Read More

اسلام اباد: پاکستانی پارلیمان کے ایوان بالا کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہوگا جس کا ایجنڈا  سینیٹ سیکرٹریٹ نے جاری کر دیا ہے۔ سینیٹ سیکٹریٹ نے آج سے شروع ہونے والے اجلاس کا 27 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا ہے۔ اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق سینیٹر رحمان ملک الیکشن 2018 کی شفافیت سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کریں گے۔ ایم کیو ایم کے سینیٹرمیاں عتیق سینیما گھروں میں تمباکو نوشی کی ممانعت کے بل پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کریں گے جب کہ میاں رضا ربانی اسٹیٹ بینک اور…

Read More

اسلام اباد: پاکستان کے تمام شیڈولڈ بینکوں کے ڈیپازٹ میں گذشتہ ہفتہ ایک اعشاریہ صفر ایک فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد سابقہ رقم 12,533.176 ارب روپے سے کم ہو کر 12,405.378 بلین روپے رہ گئی۔ پاکستان کی بینکاری صنعت کے اعدادوشمار کے مطابق اگراس رقم کا موازنہ گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے ڈیپازٹ سے کیا جائے تو  ڈیپازٹ میں 7.10 فیصد اضافہ  ہوا ہے۔ بینکوں کے ڈیپازٹ اور دوسرے تمام کھاتوں میں موجود مجموعی رقم گزشتہ ہفتے کے اختتام پر 12,340.640 ارب روپے تھی جو کہ اس سے پہلے کے ہفتے کے احتتام پر 12,470.128 بلین تھی، جس سے…

Read More

مری: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی کوشش ہے کہ صدارتی انتخاب میں مشترکہ امیدوار کو سامنے لایا جائے۔ پاکستان میں صدارتی انتخاب چار ستمبرکو ہو گا۔ پی ایم ایل (ن) کے زیر اہتمام ہونے والی اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس سے پہلے ذرائع ابلاغ (میڈیا) سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) بھرپور کوشش کرے گی کہ اپوزیشن کا متفقہ صدارتی امیدوار لایا جائے ۔ سابق وفاقی وزیر نے اس امید کا اظہار کیا کہ اس سلسلے میں اپوزیشن جماعتوں میں اتفاق رائے پیدا ہو…

Read More

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے بینر تلے امن مشقیں  روس میں جا ری ہیں جس میں پاکستان اور بھارت کے فوجی دستے بھی شریک ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق امن مشقوں کا آغاز بائیس اگست کو روس میں ہوا۔ امن مشقوں میں پہلی مرتبہ پاکستان اور بھارت کے فوجی دستے بھی حصہ لے رہے ہیں۔ پاکستان کا دستہ 80 فوجی جوانوں پر مشتمل ہے جب کہ بھارت کی جانب سے تقریباّ دو سو فوجی حصہ لے رہے ہیں۔ امن مشقوں میں مجموعی طور پر شنگھائی تعاون تنظیم کے آٹھ رکن ممالک کے تین ہزار فوجی شریک ہیں۔ روس کے مرکزی…

Read More

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں عثمان بزدار کے وزیراعلی منتخب ہونے کے بعد صوبائی کابینہ کے اراکین کے نام طے کرنے کے لیے حتمی مشاور شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں حکومت سازی کا آخری مرحلہ مکمل کر نے جا رہی ہے۔ پارٹی قیادت وزیر اعلی کے انتخاب کے بعد صوبائی کابینہ کے اراکین کے ناموں کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر صحت کا قلمدان یاسمین ڈاکٹر راشد کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت تعلیم کے لئے میاں اسلم اقبال…

Read More
عمران خان کے خطاب نے عوامی جذبہ جگا دیا، تیمور سلیم

اسلام آباد: پاکستان نے افغان صدارتی محل پر منگل کو عید الاضحی کے موقع پر کیے گئے راکٹ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان  نے کابل میں صدارتی محل کے قریب راکٹ حملے کی شدید مذمت کر تے ہوئے کہا کہ مذہبی تہوار پر معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے کی بزدلانہ کاروائی شکست خوردہ ذہنیت کی عکاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اس بزدلانہ سوچ کو مکمل طور پر شکست دینے کے لیے افغان حکومت اور عوام کے ساتھ ہے۔ دوسری طرف ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے بھی  ایک بیان میں افغان صدارتی…

Read More

واشنگٹن: امریکی نائب معاون وزیر خارجہ  برائے جنوب اوروسط ایشیا ایلس ویلز نے ڈومور کا راگ الاپتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان طالبان کو مذاکرات کی میز پر واپس لائے پا واپس افغانستان دھکیلے ۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایلس ویلز کا کہنا تھا کہ امریکہ نے پاکستان کی حوصلہ افزائی کی ہے کہ وہ طالبان کےخلاف موثراقدامات کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کےاستحکام میں پاکستان کو اہم کردارادا کرنا ہے۔ ایلس ویلز نے پاکستان پر زور دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ طالبان پاکستان میں محفوظ پناہ گاہوں کامزہ نہ لیں۔…

Read More

اسلام اباد:  کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹیلی فون کر کے عمران خان کو وزیراعظم پاکستان کا عہدہ سنبھالنے کی مبارکباد دی ہے۔ جسٹن ٹروڈونے عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اوران کے اصلاحاتی ایجنڈے کی تعریف کی۔ انہوں نے نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کر نے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دونوں وزرائےاعظم نے باہمی تعلقات بہتر کرنے کے لیے کردار ادا کرنے پر بھی اتفاق کیا۔ In discussing human rights, girls’ education, trade, climate change, and refugees, PM @ImranKhanPTI & I had a great phone conversation today. Congratulations…

Read More
این اے 60 الیکشن کا التوا، شیخ رشید کی درخواست مسترد | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ بطور وزیر ان کی اولین ترجیح پاکستان ریلوے کا خسارہ کم کرکے اسے ایک منافع بخش ادارے بنانا ہے۔ پیر کے روز وفاقی وزیر ریلوے کا حلف اٹھانے کے بعد شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ریلوے کو ایک بہتر اور منافع بخش ادارہ بنانے کے لیے وہ آرام اپنے اوپر حرام رکھیں گے۔  انہوں نے کہا کہ ریلوے کا خسارہ اربوں روپے میں ہے اور اسے کم کرنا ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ  سستی ٹرینیں چلا کر غریب…

Read More
علیم خان نے جہانگیر ترین سے مشاورت تک وقت مانگ لیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی  رہنما عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ  آج تحریک انصاف  پاکستان مسلم لیگ سے پنجاب چھیننے میں کامیاب ہو گئی ہے، کل شام تک پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے امیدوار کا اعلان کیا جائے گا۔ پنجاب ااسمبلی میں تحریک انصاف کے امیدوار کے اسپیکر منتخب ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں عبدالعلیم  خان نے کہا کہ مسلم لیگ کہا کرتی تھی کہ پنجاب ان سے کوئی نہیں چھین سکتا لیکن آج تحریک انصاف نے یہ کر دکھایا ہے۔ انہوں نے کہا  کہ پرویز الہٰی کو اکثریت سے کامیاب کرایا ہے، مسلم لیگ…

Read More
لاہور ہائی کورٹ: وزیراعظم کی منشا پر دائر استغاثہ آئین کی خلاف ورزی قرار

لاہور: لاہور ہارئی کورٹ نے قصور میں مبینہ پولیس مقابلہ میں مدثر نامی نوجوان کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) علی ناصر رضوی اور ڈرائیور امانت علی کی ضمانت  قبل  از گرفتاری منظور کرلی جبکہ ڈی ایس پی عارف رشید  اور  سب انسپکٹر یونس ڈوگر کی درخواستیں خارج کر دی۔ قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ  جسٹس انوار الحق کی سربراہی میں ایک رکنی بینچ  نے ڈی پی او قصور اور دوسرے  پولیس افسران کی مبینہ ماورائے عدالت  قتل کیس میں ضمانت قبل  از گرفتاری کی درخواستوں کی سماعت کی۔ درخواست گزاروں کے وکلا نے…

Read More