سردارعثمان بزدار نے گزشتہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لاہور کو پیرس بنانے کا دعویٰ کرنے والوں نے شہر میں پانی کے نکاس کا کوئی منصوبہ نہیں بنایا۔
Author: ویب ڈیسک
گلامورگن کی ٹیم میں شمولیت سے بہت خوش ہوں اور میں کارڈف کے میدان میں کھیلنے کے لئے تیار ہوں، فخر زمان
مقررہ وقت پر محصول ادا نہ کیا تو اکاؤنٹس منجمد کر کے ریکوری کی جائے گی، ایف بی آر
فلم کا پوسٹر جون کے پہلے ہفتے میں جاری کیا گیا جسے ناظرین کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے
نیویارک سے شروع ہونے والی ہیلی کاپٹر سروس کی پہلی رائیڈ مین ہٹن سے جان ایف کینیڈی ایئر پورٹ کے لیے بُک کرائی گئی۔
تیز بارشوں کی وجہ سے ہزارہ، راولپنڈی، ڈی جی خان ڈویژن اور کشمیر کے ندی نالوں میں طغیانی اور ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ہے ۔
افغان میڈیا کے مطابق آفتاب عالم کو دوران ورلڈکپ انتہائی خراب رویے کی وجہ سے وطن واپس بھیجا گیا تھا۔
پاکستان نے اقوام متحدہ امن مشنز کی کامیابی کےلیے شراکت داروں کے درمیان مزید مشاورت پرزور دیاہے۔
دولت مشترکہ کے وزرائے خارجہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کررہے ہیں۔
سابق حکمران قوم کے مال پر بادشاہ بنے پھرتے تھے،آج اس لوٹ مار کو بے شرمی سے استحقاق قرار دیتے ہیں،فردوس عاشق
امن کانفرنس کے اعلامیے میں یہ بھی کہا گیاہے کہ عوام کی جان اور مال کا احترام کیا جائے گا تاکہ شہری ہلاکتوں کو صفر تک لایا جائے۔
گلئیشر پھٹنے سے تین گھر وں کے ساتھ ساتھ دکانیں اور بجلی کے کھمبے بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئے ہیں۔ مقامی ابادی نے محفوظ مقام منتقل ہونا شروع کردیاہے۔
3جولائی کو خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور کی تحصیل غازی میں تربیلا جھیل میں مسافر کشتی الٹ گئی تھی جس میں 50 سے زائد افراد سوار تھے۔
کسی نے شرارت کرنےکی کوشش کی تو میرےپاس اس سے بھی بڑے ثبوت ہیں، مریم نواز کی تنبیہ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گوجرانوالہ، لاہور، راولپنڈی، مالاکنڈ ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔














