Author: ویب ڈیسک

ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور ڈویژن، اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اس دوران چند مقامات پر موسلا دھار بارش کا بھی امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں مو سم گرم اور مر طوب رہیگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن اسلام آباد اور کشمیر میں موسلادھار بارش کے باعث مقامی دریاؤں ،برساتی نالوں میں طغیانی کا خدشہ بھی ہے۔ اس دوران پشاور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن میں نشیبی علاقے…

Read More
صادق سنجرانی دوسری مرتبہ چیئرمین سینیٹ منتخب

اسلام آباد:  چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کشمیر کی موجودہ صورتحال کو اجاگر کرنے کیلئے اہم پارلیمانی اداروں اور ممالک میں ایوان بالا کے خصوصی وفود بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ سینیٹ میں قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کی مشاورت سے کیاہے۔ ایوان بالا کے خصوصی وفودبھارت کی ہٹ دھرمی اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے برعکس کشمیر کی موجودہ حیثیت کو تبدیل کرنے سے متعلق آئینی تبدیلی سے آگاہ کرنے مختلف ممالک کا دورہ کرینگے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیے میں کہا گیاہے کہ یہ وفود امریکہ، روس، بین الاپارلیمانی یونین، یورپین یونین…

Read More

اسلام آباد: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے سے متعلق تحفظات دنیا تک پہنچنانے کے لیے مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔ پروگرام ویوز میکرز میں میزبان زریاب عارف سے گفتگو کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ نے کہا کہ بھارت کو اگر دنیا کی حمایت حاصل نہ ہوتی تو اس نے یہ قدم نہ اٹھایا ہوتا، ہمیں اس رویے کے خلاف زیادہ سے زیادہ ممالک سے بات چیت کرنی چاہیے۔ تجزیہ کار ڈاکٹررفعت حسین نے کہا کہ ہر بحران ایک موقع بھی ہوتا ہے، بھارت نے عالمی قوانین…

Read More

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نےمقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی آئین میں 370ختم کرکے اپنا آخری پتہ کھیل لیا ہے ۔ ہم جنگ نہیں چاہتے،بھارت نےجنگ مسلط کی تومنہ توڑجواب دیں گے۔ اسلام آباد میں سینیئر صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت کشمیرسےتوجہ ہٹانےکےلیےکچھ بھی کرسکتاہے۔ میں نے نریندرمودی سےہمیشہ امن کی بات کی ہےتاہم بھارت نےجنگ مسلط کی تومنہ توڑجواب دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ رائےعامہ کی جنگ ہےہم نے یہ جنگ جیتنی ہے،نہتےکشمیریوں پربڑھتےبھارتی مظالم سےاقوام عالم کوآگاہ کریں گے،بھارت مقبوضہ وادی میں نہتےکشمیریوں پرمظالم…

Read More

پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ میں تھر کے پسماندہ ترین علاقے کی فٹبالر بچیاں چین میں گوتھیائی فٹبال ورلڈ کپ کے لئے منتخب ہوگئی ہیں۔ دس سالہ جمنا اور دیوی قومی فٹبال ٹیم کا حصہ بنی ہیں۔  تھر کے گائوں ابن جو تڑ کی رہائشی یہ دس سالہ بچی جمنا بھیل نے تھر فاؤنڈیشن کے اسکول میں تعلیم کے ساتھ ساتھ فٹبال کھیلنا شروع کی اسکی ہم عمر اور ہم جماعت دیوی میگھواڑ بھی اس کھیل میں اسکے شانہ بشانہ رہی اور اپنے کھیل کی بدولت وہ دونوں اس کھیل میں ممتاز ہوگئیں۔ جمنا اور دیوی کے کھیل کو دیکھتے…

Read More
بالاکوٹ حملہ کا ثبوت مانگنا فوجی مورال ڈاؤن کرنے کے مترادف ہے، مودی

مودی سرکار کی جماعت بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کشمیر کی قسمت کا فیصلہ  بھارت میں ہونے والے عام انتخابات سے قبل کر چکی تھی۔ بھارتی میڈیا نےمودی سرکار کے پلان کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔مقبوضہ جموں و کشمیر کی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ فروری میں ہو چکا تھا۔  مودی سرکار انتخابات جیتنے کے لیے آرٹیکل 370 کو فروری میں ہی ختم کرنا چاہتی تھی مگر پلوامہ میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد فیصلہ موخر کر دیاگیا۔۔ بھارت نے امریکہ سمیت سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کو ایک ہفتہ پہلے ہی اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا…

Read More