Author: ویب ڈیسک

ہر وقت پیار کرتا ہے،جھگڑا بھی نہیں کرتا،حد سے زیادہ محبت کرنے پر خاتون نے شوہر سے طلاق مانگ لی.  متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ کی خاتون کو شوہر کی جانب سے لاڈ اور پیار میں رکھے جانے پر اعتراض ہے۔ خاتون نے  کہا چاہتی ہوں شوہر کم سے کم ایک دن کے لیے تو جھگڑا کرے؟ شوہر کی جانب سے کبھی بھی جھگڑا نہ کرنے سے تنگ خاتون نے طلاق کے لیے عدالت  پہنچ گئی ۔ عرب اخبار ’خلیج ٹائمز‘ کےمطابق شارجہ کی ایک خاتون نے عدالت میں شوہر سے طلاق دلوائے جانے کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے…

Read More
کراچی

کراچی:بارش لئے بادل پھر کراچی کا رخ کرنے والے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے اٹھائیس اور انتیس اگست کوشہر قائد میں پھر برسات کی پیشگوئی کردی ہے۔ شہری فکر مند ہیں کہ ابھی تک پچھلی بارشوں کا پانی سڑکوں پر جمع ہے ۔ بقرعید کے بعد شہر میں کچرے کے ڈھیر لگے ہیں ۔ ایسے میں بارش ہوئی تو نجانے شہر کا کیا حشر ہوگا۔ بھادوں کی حبس کے دنوں میں برسات لئے بادل پھر کراچی پہنچنے والے ہیں اور محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی ہے لیکن پچھلی بارشوں کے بعد کی صورتحال نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کر رکھا…

Read More

لندن:مقبوضہ کشمیر کی صورتِ حال سے کشمیر اور کشمیریوں کو بچانے کے لئے کشمیر کونسل یورپی یونین  نے احتجاجی اور اطلاعاتی دھرنوں کا آغاز کیا ہے جو آج یورپی وزاتِ خارجہ کے دفتر سے شروع کیا گیا۔ کونسل کے چیئرمین علی رضا سید نے کہا کہ اس بات کا بہت امکان ہے کہ بھارتی فوجی ہی سول کپڑوں میں ان غنڈوں میں شامل ہو اور کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کو کُچلنے کی ناکام کوشش کر رہے ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مسلسل کرفیو اور آر ایس ایس کی غنڈہ گردی بہت خوفناک صورتِ حال پر منتج ہو سکتی ہے۔ بالآخر…

Read More
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، 5 کشمیری شہید

بین الاقوامی میڈیا میں بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظالمانہ اقدامات کا پول دنیا کے سامنے کھُلنے لگاہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی خصوصی نمائندہ پون بالی نے اسے بڑا انسانی المیہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ فوجی طاقت کا استعمال مقبوضہ کشمیر کے مسئلے کو حل نہیں کر پائے گا۔ امریکی ٹی وی چینل سی این این نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ناانصافیوں، ظلم و تشدد اور غیر انسانی سلوک کا پردہ دنیا کے سامنے چاک کردیا ہے۔ سی این این کی خصوصی نمائندہ پون بالی نے مقبوضہ کشمیر کے حالات بیان کرتے ہوئے کہا کہ…

Read More

کراچی کے علاقے صدر میں پولیس کی فائرنگ سے چودہ سالہ بچہ زخمی ہوگیا۔ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ پولیس نے جلد بازی میں گولیاں چلا کر کسی کو زخمی کیا ہے۔ ماضی میں بھی کئی بے گناہ شہری پولیس کی اندھی گولیوں کا نشانہ بن کر جان سے گئے یا زخمی ہوچکے ہیں۔ 20جنوری 2019 کو کورنگی میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے میاں بیوی شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کا نشانہ  ڈاکؤوں کی جگہ راہگیر جوڑا بن گیا ۔ 13 جنوری 2018 کو سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے نقیب اللہ محسود نامی نوجوان کو دہشتگرد قرار…

Read More

اسلام آباد: مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع سے متعلق  وزیراعظم عمران خان کے فیصلے کو وقت کا تقاضا قرار دے دیا۔  عامر محمود کیانی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاکہ سپہ سالار کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے،علاقائی صورتحال اور پاکستان کے اطراف میں جنم لیتی سیکیورٹی کیفیت غیر معمولی اقدامات کی متقاضی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع وقت کی ضرورت تھی،سنگین سیکیورٹی حالات اور مستقبل میں ابھرتے چیلنجز…

Read More
مشترکہ مفادات کے حصول کیلئے باہمی تعاون کا فروغ چاہتے ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد: وفاقی وزراء نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  کی مدت ملازمت میں تین سال کی  توسیع کو سیکیورٹی پالیسی کے تسلسل کی علامت قرار دے دیا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ  فیصلہ کشمیر اور خطے کی سلامتی کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا۔ وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہاہے کہ جنرل باجوہ کی بطور چیف آف آرمی سٹاف مدت میں توسیع کے وزیراعظم کے فیصلے پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ جنرل باجوہ کی بطور چیف مدت میں توسیع علاقائی سلامتی اور چیلنجز سے نمٹنے کے لیئے…

Read More

نام نہاد سیکیولر بھارت میں اقلیتیں کیا صحافی بھی محفوظ نہیں ہیں، صحافت کے لیے ’’آزاد‘‘ ماحول کا بھارتی ڈھونگ امریکی چینل وائس آف امریکہ نے کھول دیا ہے۔  مقبوضہ کشمیر میں تو بلیک آؤٹ ہے ہی بھارتی صحافیوں کو بھی اجازت نہیں کہ وہ حکومت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کرسکیں۔ بھارت میں آزادانہ صحافت سنگین خطرے میں ہے۔ حق کی آواز عوام تک پہنچانے میں بھارتی صحافیوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ امریکی چینل وائس آف امریکہ نے بھارت کی نام نہاد صحافت کا پول پوری دنیا کے سامنے کھول دیا۔ اس وقت بھارتی صحافیوں…

Read More
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، 5 کشمیری شہید

“مڈل ایسٹ آئی” اور “بائی لائنز” کے کالم نویس سی جے ورلیمن نے “بھارتی قبضے کے تحت کشمیر میں زندگی” کے عنوان سے ہوش ربا اعداد و شمار پیش کردیئے۔  سی جے ورلیمن کی جانب سے اقوام متحدہ کی رپورٹ کے حوالے سے ٹوئٹر پر جاری اعداد و شمار کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ہر 10 کشمیریوں پر ایک بھارتی فوجی تعینات ہے۔  https://twitter.com/cjwerleman/status/1162622456965808128?s=20 معروف کالم نویس نے مقبوضہ وادی میں 6 ہزار سے زیادہ نامعلوم اور اجتماعی قبریں دریافت ہونے کا بھی انکشاف کیا ہے۔ سی جے ورلیمن کے مطابق یہ ان لوگوں کی قبریں ہیں جنہیں بھارتی فورسز نے غائب کیا تھا۔ اس…

Read More

درگاہ اجمیرشریف کے گدی نشین خادم سید سرورچشتی نے کہاہے کہ بس بہت ہوگیا،بھارتی مسلمان ناانصافی کا شکار ہیں،ہم ایک اور کربلا کی طرف جارہے ہیں۔ سید سرورچشتی  نے اپنے وڈیو بیان میں سوال اٹھایاہے کہ  یہ کیسا بھارت ہے،یہ کیا ہورہا ہے مسلمانوں کے ساتھ؟ یہ کیسا ظلم ہورہاہے مسلمانوں کے ساتھ؟ یہ کیسی 72 ویں یوم آزادی آئی ہے بھارتی مسلمانوں کےلیے؟ درگاہ اجمیر شریف کے گدی نشین سید سرور چشتی نے کہا کہ راجستھان میں گروہ کے تشدد سے جاں بحق پہلو خان کیس کا فیصلہ قابل مذمت ہے، 6 ملزموں کو بری کردیا گیاہے،کیا آسمان سے بھوتوں نے آکرپہلوخان کاقتل…

Read More
پولیو کیسز

خبیر پختونخوا کے جنوبی ضلع بنوں میں تاجروں نے انسداد پولیو مہم کو اپنے مفادات کی بھینٹ چڑھا دیا، سیلزٹیکس کے نفاذ کے خاتمے کے مطالبے پر عملدرآمد تک انسداد پولیو مہم کا بائیکاٹ کردیا۔  وزیراطلاعات خیبرپختون خوا حکومت شوکت یوسفزئی  نے کہا ہے کہ  حکومت کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی عمل میں لائے جائے گی۔ ضلع بنوں کی تاجر برادری نے اپنے مفاد کی خاطر پولیو مہم کے خلاف بیان دے کر بچوں کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں۔ بنوں ڈویژن میں رواں ماہ پولیو کے چار کیسز سامنے آئے ہیں۔ ایک سال میں یہ…

Read More
Mod

امریکی اخبارنے کشمیر کی صورتحال کو مودی کا مسلم کش اقدام قرار دے دیاہے،مؤقر امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے لکھا کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنا ہندو توا نظریہ ہے۔ واشنگٹن پوسٹ نے مودی کے تعصب اور تنگ نظری کو بے نقاب کر دیا ہے۔  امریکی اخبار کے مطابق مودی نے مسلمان ریاست کشمیر ہندو ووٹرز کی طاقت کے ذریعے غصب کیا۔ کشمیر پر فوج کشی نریندر مودی کی بالادستی کی پرانی خواہش پر کی گئی، مسلمان آباد ی کو ہندو قوم کے آگے ہتھیار ڈلوانے کا منصوبہ ہے۔ ہندوازم ابھار کر مودی نےخود کو فادرآف انڈیا بنانے کی کوشش…

Read More
کشمیر میں کرفیو کا پانچواں روز، باسی شدید مشکلات کا شکار

مقبوضہ وادی میں کرفیو لگے  دوہفتے بیت گئے ہیں۔ بھارتی بلیک آؤٹ سے مظلوم کشمیریوں کی زندگی موت سے بدتر ہو گئی  ہےلیکن انکے حوصلے ہمالیہ کے پہاڑوں سے بلند ہیں۔  کشمیر میں لوگ اسپتال نہ جا سکنے کے باعث گھروں میں دم توڑ رہے ہیں، حاملہ خواتین بھی بچوں کی پیدائش کے لئے اسپتال جانے سے قاصر ہیں۔ بھارت کی جانب سے کشمیر میں جاری ظلم و ستم کا چودھواں روزہے اور مقبوضہ کشمیر میں دم توڑتی انسانیت قیامت صغری کا منظر پیش کرنے لگی ہے۔ جبر و ظلم سے کشمیریوں کو پتھر کے دور میں دھکیلنے والا بھارت…

Read More