Author: ویب ڈیسک

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ بھارت نے اقوام متحدہ کی قراردادوں اور اپنے آئین کی خلاف ورزی کرکے کشمیریوں کے خلاف جنگی قدم اٹھالیا ہے۔ پروگرام ایجنڈا پاکستان میں میزبان عامر ضیاء سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں حالات انتہائی خراب ہیں کہ وہاں ادویات اور خوراک کی کمی ہے۔ رحمان ملک نے کہا کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنا اقوام متحدہ کی گیارہ قراردادوں کی نفی ہے۔ نریندرمودی نے آرایس ایس کے منصوبے پر عمل کیا ہے، بھارت میں اس کی مخالفت کرنے والے افراد کو…

Read More