نیب کے زیر حراست پی پی پی کے رکن قومی اسمبلی کو پرواز پی کے 631 کے ذریعے سکھر پہنچا دیا گیا
Author: ویب ڈیسک
سرگودھا: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پاکستان کے عوام کا صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے کیونکہ 46 دنوں سے ہمارے 80 لاکھ کشمیری مسلمان اجتماعی قبر میں ہیں۔کشمیر سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے دو روز قبل دیے گئے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقدہ جلسہ سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکمران تقاریر اور ٹویٹ پر ٹویٹ دے رہے ہیں لیکن کشمیری پاکستان کی فوج اور پاکستان کے مجاہدوں کو انتظار کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 70 سالوں سے کشمیری آپ کی محبت…
واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکم گزشتہ روز دیا۔
عمران خان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس مافیا کے خلاف کاروائی کروا کر کرک کی عوام کے ساتھ انصاف کریں ،کرک کے رہائشیوں کی اپیل
وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ دعاہےافغانستان میں امن ہوجائے کیونکہ امن ہونے سے تجارت بڑھےگی توعلاقے میں خوشحالی آئےگی۔
سیالکوٹ میں پیرس روڈ پر واقع بزنس اینڈ کامرس سنٹر میں پاکستان کا اپنی نوعیت کا پہلا اور دنیا کا 480واں انڈسٹریل ہیرٹیج میوزیم کا افتتاح کیا گیاہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاق کو ہمیں دیوار سے لگانے کے بجائے کراچی کے معاملے میں ہمارا ساتھ دینا چاہئیے،سندھ حکومت وفاق کی جانب سے نظرانداز کراچی کی مزید ترقی کی پوری کوشش کررہی ہے مگر لوکل گورنمنٹ ان کوششوں کو سبوتاژ کررہی ہے۔
سندھ میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد اٹھارہ سو سے زائد ہے۔ خیبرپختون خوا میں ڈینگی کے 77نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے وہاں مریضوں کی کل تعداد 1036 تک پہنچ گئی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طالبان کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کے فیصلے کے بعد پہلی مرتبہ کمیٹی کی جانب سے کسی اہم شخصیت کو طلب کیا گیا ہے۔ زلمے خلیل زاد 19 ستمبر کو قانون سازوں کے سامنے پیش ہو کر بریفنگ دیں گے۔
صلاح الدین کے ورثاء کیس کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پنجاب میں تحریک انصاف کے اندر بہت مسائل ہیں، ابھی تک بہت کم باتیں سامنے آئی ہیں۔
تاج حیدر کےمطابق ان کے گھر پر نقدی اور زیورات موجود نہیں تھےاور نہ ہی ان کا ذکر پولس اسٹیشن میں درج کی جانے والی ایف آئی آر میں کیا گیا ہے۔
اجلاس کے دوران یورپی یونین کے انسانی حقوق کے نمائندے کشمیر کی صورت حال پر بریفنگ دیں گے ۔
اکادمی ادبیات پاکستان کے لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور ملتان کے دفاتر میں بھی کشمیریوں سے اظہار ِ یک جہتی کے لئے اہل قلم کا اجتماع ہوا ۔
سینیئر تجزیہ کار عامر ضیاء کا کہنا تھا کہ کراچی میں بہت سارے مسائل ہیں اور جن لوگوں کے پاس اختیارات رہے وہی ان کے ذمے دار ہیں۔














