ویب ڈیسک

سپریم کورٹ: پویلین اینڈ کلب غیر قانونی قرار

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے الہ دین پارک کا شاپنگ سینٹر بھی گرانے کا حکم دے دیا۔

لاہور: پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کا شیڈول تیار

امتحانات کے شیڈول کی حتمی منظوری بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس میں لی جائے گی۔

کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ دینے والا الارم ایجاد

الارم کمرے میں وائرس کی موجودگی کی 15 منٹ میں نشاندہی کر دے گا۔

سعودی عرب جانیوالےمسافروں کیلئےگائیڈ لائنز جاری

پاکستان، بنگلا دیش اور بھارت پر تاحال سعودی سفری پابندیاں عائد

سپریم کورٹ: گجر، اورنگی نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے کشمیر روڑ پر تمام کھیل کے میدان بحال کرنے کا حکم دے دیا۔

خلائی مخلوق سے رابطہ زمین پر زندگی ختم کر سکتاہے، ماہرین

ماہرین فلکیات نے خلائی مخلوق سے رابطہ کرنے کی کوششوں کو ترک کرنے کی ہدایت کر دی۔

سابق چیئرمین سی ڈی اے کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

سابق چیئرمین سی ڈی اے فرخند اقبال کے خلاف ریفرنس پر سماعت ہوئی۔

مسجد الحرام میں روبوٹس آب زم زم مہیا کریں گے

زائرین کے تحفظ و سلامتی کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا

جنگ اور مفاہمت ایک ساتھ نہیں چل سکتے، وزیر خارجہ

نیشنل سیکیورٹی افغانستان کے حکام کے بیان نے مایوس کیا، شاہ محمود قریشی

ٹاپ اسٹوریز