ویب ڈیسک

آئی سی سی نے پلیئر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا

محمد رضوان کلینڈر ایئر میں 2 ہزار سے زائد رنز بنانے والے واحد بیٹسمین بھی بن گئے ہیں۔

پاکستان کا افغانستان کو ایک ہزار 800 ٹن گندم کا تحفہ

افغانستان کو گندم کے علاوہ خوراک، ادویات اور سرد موسم سے بچاؤ کا سامان بھی بھیجوایا گیا ہے۔

وقت بتائے گا میٹرو ٹرین ملک کو زیادہ فائدہ پہنچائے گی یا صحت کارڈ، وزیر اعظم

فلاحی ریاست کا ماڈل مسلم دنیا میں بدقسمتی سے نظر نہیں آئے گا، عمران خان

میر علی میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 4 جوان شہید

ٹانک میں آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے۔

حکومت عوام کو ایک بار پھر دھوکا دینے جا رہی ہے، سعید غنی

کرنٹ خسارے کا پوچھیں تو کہتے ہیں ترقی ہو رہی ہے، وزیر اطلاعات سندھ

آتش بازی روکنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار

نئے سال کی خوشی میں عوام کو انجوائے کرنے دیں، عدالت

وزیر اعظم کی عدالت میں پیشی کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

بیان حلفی میں جو بھی معلومات دیں وہ سچ پر مبنی ہیں، وزیر اعظم

آن لائن ویزہ سسٹم سے کرپشن کا خاتمہ کر دیا، شیخ رشید

2022 میں ای پاسپورٹ کا اجرا کریں گے، وزیر داخلہ

نیپرا نے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی

صارفین کو کمی کا ریلیف 3 ماہ کے لیے ملے گا، نیپرا

وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

اب میں اپنے اہلخانہ کو وقت دینا چاہتا ہوں، کوئنٹن ڈی کوک

ٹاپ اسٹوریز