افغانوں کے مابین مذاکرات کے صرف دو دن بعد زلمے خلیل زاد کا دورہ پاکستان بہت اہمیت کا حامل ہے، ذرائع
Author: طارق ملک
بھارت اپنا وکیل بھجوانے پر بضد ہے اور قانون کے مطابق پاکستان میں رجسٹرڈ وکیل ہی کیس کی پیروی کرسکتا ہے
بھارتی فوج کی جانب سے ہاٹ اسپرنگ اور رکھ چکری سیکٹر میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔
بھارتی فوج نے بیدوری سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا اور پاک فوج نے بھی دشمن کی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا
آپریشن میں اہم اور مطلوب دہشتگرد تنظیم کے 10 اہم دہشتگرد گرفتار ہوئے، آئی ایس پی آر
وزیر خارجہ نے کہا کہ افغان طالبان نمائندہ وفد کے ساتھ ملاقات سود مند رہی۔
بھارت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کشمیر سے لاک ڈاوَن ختم کرے اورمقبوضہ کشمیر کی سیاسی قیادت کورہا کرے، ترجمان
حتمی فیصلے سے پہلے تعلیمی ادارے کورونا سے نمٹنے کیلئےتمام انتظامات تیار رکھیں
وزیراعظم عمران خان بھی واشگاف الفاظ میں کہہ چکے ہیں کہ فلسطین کے بارے میں ہم نے اللہ کو جواب دینا ہے
بی آر ٹی بسوں میں سفر کرنے کے لیے شہریوں میں سفری کارڈز کی تقسیم بھی شروع کر دی گئی ہے
وولکن بوزکر نے وزارت خارجہ کے احاطے میں پودا لگایا اور شجر کاری مہم کو سراہا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلبھوشن یادیو کا وکیل مقرر کرنے کیلئے بھارت سے رابطے کا حکم دیا تھا
شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ یہ دورہ کشمیریوں کیساتھ اظہاریکجہتی کرنے کیلئے ہے
میری دہری شہریت پر سوالات اٹھائے گئے، مجھ پر ہونے والی تنقید ڈیجیٹل پاکستان وژن پر اثر اندا ز ہورہی تھی، تانیہ ایدروس
وولکن بوزکر نے لکھا کہ دورہ پاکستان فلائیٹس میں ٹیکنیکل مسائل کی وجہ سے ملتوی کیا













