آئی ایس پی کے آر کے مطابق دونوں سربراہان کے مابین ملاقات میں انسداد دہشتگردی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے
Author: طارق ملک
پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک سے باعزت اور برابری کی سطح پر تعلقات کا خواہاں ہے، صدر مملکت
راولپنڈی: پاک فوج میں چارمیجر جنرلزکو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل ساحرشمشاد مرزا، میجر جنرل نعمان محمود، میجر جنرل اظہر عباس اور میجر جنرل فیض حمید شامل ہیں۔ گزشتہ ہفتے بھی پاک فوج کے 40 آرمی آفیسرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی تھی۔ پروموشن کا فیصلہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت ہونے والے پروموشن بورڈ کے اجلاس کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:پاک فوج کے 40 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی…
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا وزیر اعظم کےبھارتی انتخابات سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان کے مودی کے بارے موقف کو میں جانتا ہوں۔ عمران خان کے مودی کے ماضی اور آر ایس ایس سے ان کے تعلق بارے بیانات ریکارڈ پر ہیں۔بھارتی انتخابات میں ہار جیت کا فیصلہ بھارتی ووٹرز نے کرنا ہے۔بھارتی میڈیا کچھ زیادہ ہی سنسنی خیزی سے کام لیتا ہے۔ وزیر خارجہ نے یہ بات پلوامہ واقعہ کے بعد وزارت خارجہ کی جانب سے دنیا کو موبلائز کرنےکرنے کے حوالے سےسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے…
وفد میں شریک صحافیوں میں سے زیادہ تر کا تعلق بھارت سے تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور
سچ یہ ہے کہ پاکستان ائیر فورس نے دو انڈین جہاز گراے اور
سب نے اس کا ملبہ زمین پر دیکھا۔
اس سے قبل بھارت نے دو اپریل کو ہونے والے مذاکرات سے انکارکردیا تھا
بھارت میں ہندوتوا ووٹ کےلیے خطرناک ہتھکنڈے اختیار کیے جارہے ہیں،اراکین
افغانستان میں امن پاکستان کے مفاد میں ہے،امریکہ اورپاکستان کا اتفاق
اسلام آباد:امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل ایمبیسڈر زلمے خلیل زاد کی قیادت میں امریکی وفد سے دفتر خارجہ میں مذاکرات ہوئے۔ زلمے خلیل زاد وفد کے ہمراہ دفترخارجہ پہنچے ہیں ۔ سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے وزارت خارجہ پہنچنے پر معزز مہمان کا خیر مقدم کیا۔ ایمبیسڈر زلمے خلیل زاد دفترخارجہ میں وفود کی سطح پر ہونے والے مذاکرات میں شریک ہوئے۔ ۔ان مذاکرات میں افغان امن عمل سمیت خطے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔امریکی نمائندہ خصوصی، افغان مفاہمتی عمل سے متعلق اب تک ہونے والی پیشرفت سے بھی آگاہ کیا۔ اسلام…
کرتارپور راہداری اسی صورت کھلے گی جب بات چیت ہوگی، ڈاکٹر محمد فیصل
اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے۔ تعلیم سے محروم رہنے والوں بچوں کی ذمہ داری بھی ہم پر عائد ہوتی ہے۔ دنیا میں ٹیکنالوجی کے حوالے سے بڑی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔عالمی ترقی میں پاکستانی نوجوانوں کو بھی حصہ دار بننا چاہیے۔ نوجوانوں کو اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہونا چاہیے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب میں کہا کہ ہمیشہ اللہ تعالیٰ سے سیدھی راہ پر چلنے کی دعا مانگنی چاہیے۔ ماں باپ کی نصیحتوں پر عمل کرنیوالا انسان ہمیشہ کامیاب ہوتا ہے۔خوشیوں کا تعلق مال و دولت سے نہیں ہوتا۔خوشیوں کا تعلق انسانی ہمدردی…
بھارتی ہائی کمشنر سے ایل او سی کی خلاف ورزی اور بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی گئی، ترجمان دفتر خارجہ
آرمی چیف کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں پروموشن بورڈ کے اجلاس میں ترقیاں دی گئیں۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے لیے تمام سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے بہت ضروری ہے ۔ جب تک اتفاق رائے نہ ہوجائے اس وقت تک بل لانا بے معنی ہوگا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا اتفاق اور یکسوئی ہو تو بل لانے کا فائدہ ہوگا۔ایک صحافی نے سوال کیا ’’ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے لچک دکھائی؟اس پر شاہ محمود قریشی نے کہا اپوزیشن پہلے بیٹھنے کو تیار ہو پھر دیکھیں گے۔ نیشنل ایکشن پلان پر اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی،پھر دیتے…














