Author: طارق ملک

National Assembly

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ وزیر توانائی کی طرف سے کی جانے والی بات کہ  ہم نے ایل این جی کے مہنگے منصوبے لگائے، اس میں کوئی صداقت نہیں۔ ایل این جی کے جو منصوبے ہم نے لگائے اسوقت ساڑھے 10 سینٹ نیپرا ٹیرف تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف اور انکی ٹیم کی بدولت ساڑھے 6 سنٹ پر منصوبے لگائے۔ شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ڈالر کی قیمت میں 7روپے کا اضافہ ہوا ہے جس سے قومی خزانے پر 70ارب روپے کا بوجھ پڑا ہے۔…

Read More

 چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نےانکی  غیرموجودگی میں ’سلیکٹڈ‘لفظ پرپابندی لگائی،یہ کیسی آزادی ہے؟سنسرشپ سےماحول بہترنہیں ہوگا،نیاپاکستان سنسرڈپاکستان ہےیہ ہمارےلیےناقابل قبول ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ کیسی آزادی ہےکہ ممبران اسمبلی کےالفاظ حذف کیےجاتےہیں،سلیکٹڈلفظ کوحذف کرناسنسرشپ ہے،ایک سال پہلےسلیکٹڈبولاتووزیراعظم نےتالیاں بجائی تھیں۔ مسلسل میرےہردوسرےلفظ کوحذف کردیاجاتاہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ حکومتی رکن کاکوئی لفظ حذف نہیں کیاجاتا، حکومت اپوزیشن کرےگی توحکمرانی کون کرےگا؟بلاول بھٹو انہوں نے اپنے خطاب کے آغاز میں کہا کہ پارلیمنٹ میں قوم کی تقدیراورمعاشی مستقبل کےفیصلےہوتےہیں،وزراکےغیرسنجیدہ رویےپرقوم سے معافی مانگتاہوں۔…

Read More