پاکستان نے 153 رنز کا ٹارگٹ بارہویں اوور میں پورا کرلیا۔ فائنل میچ میں بنگلہ دیش کی پارلیمانی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 152 رنز سکورکیے تھے۔
Author: طارق ملک
جرمنی سے دوسرا اے ٹی آر طیارہ تکنیکی جدت کے بعد پاک بحریہ کے سپرد کیے جانے کے بعد پاک نیوی کی دفاعی صلاحیت میں گراں قدر اضافہ ہواہے ۔
مذاکرات کا پہلا دور دو روز تک جاری رہے گا اور اس دوران دفتر خارجہ کے حکام بھی شرکت کریں گے ۔
ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھاکہ امریکی صدر کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان 21 سے 23 جولائی کو واشنگٹن جائیں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے امریکی دورے سے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں۔
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا تھا کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کی کوئی اطلاعات نہیں ہیں تاہم اس حوالے سے وائٹ ہاؤس سے رابطہ کرکے تفصیلات حاصل کرینگے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دولت مشترکہ کے اس اجلاس کی دعوت مجھے برطانوی وزیرخارجہ نے دی تھی۔
ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ اجلاس کی کوریج کے خواہشمند بھارتی صحافی ویزا کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان ستمبر میں روس جائینگے جہاں وہ کثیرالملکی ایسٹرن اکنامک فورم میں شرکت کریں گے۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جدّہ بندرگاہ آمد پر رائل سعودی نیول فورسز کے نمائندگان نے پاک بحریہ کے جہاز کا پر تپاک استقبال کیا۔
کیپٹن کرنل شیر خان شہید نے 1999میں بھارت کے ساتھ کارگل کی جنگ کے دوران مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔
ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکہ جارہے ہیں۔
واقعہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا ثبوت ہے، آئی ایس پی آر۔
وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی ، اس اہم ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
حزب اختلاف کی جانب سے جمع کرائی گئی تمام ترامیم مسترد کردی گئیں













