Author: سید عارفین

کراچی: سائبر سیکیورٹی ماہرین نے اے ٹی ایم کارڈز کی ہیکنگ کا توڑ نکال لیا ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے تمام بینکوں کو چپ کارڈ پر منتقل ہونے کی ہدایات جاری کی جا چکی ہیں۔ سائبر ماہرین کے مطابق بینکوں کے صارفین اسٹرپ کارڈ کی جگہ چپ کارڈز کا استعمال کریں۔ اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک نے متعلقہ بینکوں کو یہ کارڈز مفت تبدیل کرنے کی ہدایات جاری کیں ہیں۔ ان ہدایات کا اطلاق رواں سال کے آغاز سے ہوگا۔ [post-relate link=”https://humnews.pk//latest/102154/” position =”left”] اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ صارفین خود بھی اپنے بینکوں کو چپ کارڈز…

Read More

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید کے بیٹے نمر مجید کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا۔ نمر مجید کا نام 20 افراد کی اس فہرست میں شامل ہے جو ایف آئی اے نے سپریم کورٹ میں پیش کی تھی۔ انور مجید کے ایک اور بیٹےذولقرنین مصطفی مجید کا نام بھی 20 افراد کی فہرست میں شامل ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں پیش کی گئی فہرست میں 19 ویں نمبر پر آصف علی زرداری اور 20 ویں نمبر پر فریال تالپور کا نام شامل ہے۔ جعلی بینک اکاؤنٹس…

Read More