سید سبط حسان رضوی
سید سبط حسان رضوی
سید سبط حسان رضوی ہم نیوز سے بطور نیوز رپورٹر وابستہ ہیں۔ ان کی آفیشل ٹوئٹر آئی ڈی https://twitter.com/SibteHR ہے۔

کراچی کے طلبہ نے سستی بجلی پیدا کرنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا

دریاؤں اور نالوں سمیت کسی بھی پانی میں بنائی گئی ٹربائن کئی گھنٹوں تک بجلی فراہم کرسکتی ہے

کورونا وائرس، محکمہ تعلیم سندھ میں عام لوگوں کے داخلے پر پابندی

تمام ملازمین کو لازمی ماسک پہننے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔

بریسٹ کینسر کو شکست دینے والی عائشہ

چھاتی کا کینسر تشخیص ہوا تو عائشہ کو مشکلات کا ایک انبار دکھائی دیا

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم

مہم کے دوران 60 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف رکھا گیا ہے

کراچی میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا

محکمہ صحت سندھ کی رپورٹ کے مطابق یومیہ بنیادوں پر 40 سے زائد کیسز رپورٹ ہورہے ہیں

پاکستانی الیکٹرکل انجینئرنگ کے طلبہ نے وولیٹیج کنٹرول کرنے کا آلہ تیار کرلیا

اسمارٹ آئی او ٹی پی ایم ٹی نامی پراجیکٹ وولٹیج میں کمی یا زیادتی کی صورت میں گھروں میں موجود الیکٹرکل اشیاء کو محفوظ رکھے گا

حکیم سعید کی شہادت کو 22 برس بیت گئے

حکیم سعید نے بچوں کے لیے ہمدرد نونہال رسالہ شروع کیا جو مقبولیت کے باعث آج تک جاری ہے

سندھ میں سیاست گرم، پی پی اور ایم کیو ایم کا پاور شو آج ہوگا

’یکجہتی کراچی ریلی‘ سندھ کے خلاف سازش کرنے والوں کے لئے  نوشتہ دیوار ثابت ہوگی، سعدی غنی

دنیا بھر میں آج دل کے امراض سے بچاﺅ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں دل کی بیماریوں میں مبتلا افراد کی تعداد 17 اعشاریہ 5 ملین کے قریب ہے

سندھ: دوسرے مرحلے میں اسکول کھولنے کا فیصلہ مؤخر

تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ مؤخر کیا گیا ہے، سعید غنی

ٹاپ اسٹوریز