Author: Sehrish Qureshi

پی ایس ایل افتتاحی تقریب: کس فنکار نے کیا کہا؟

گزشتہ شام نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں سیزن کی رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ناصرف عوام بلکہ شوبز شخصیات کی بڑی تعداد بھی یہ تقریب دیکھنے کرکٹ اسٹیڈیم پہنچی اور پی ایس ایل کی چھتری تلے تمام میچز پاکستان میں منعقد ہونے پر خوشی اور جذبے کا اظہار کیا۔ شوبز سے جڑی کچھ شخصیات ایسی بھی ہیں جو اسٹیڈیم تو نہیں جا سکیں تاہم سوشل میڈیا کے ذریعے انہوں نے اپنے جذبات مداحین سے شیئر کیے۔ اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ…

Read More