Author: پلوشہ

اطالوی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے محکمہ متعدی بیماریوں کے ایک محقق فلاویہ ریکارڈو کا کہنا ہے کہ شاید یہ وائرس کافی عرصے سے گردش کر رہا تھا۔ یہ ٹھیک اس وقت ہوا جب ملک میں انفلوئنزا عروج پر تھا اور لوگ انفلوئنزا کی علامات کی شکایات کر رہے تھے۔

Read More

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کو عالمی سطح پر ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیا ہےجس کی وجہ حالیہ ہفتوں میں پوری دنیا میں ہونے والے حیرت انگیز واقعات سامنے آنا ہے۔ اگرچہ اس وائرس کے پھیلنے سے انسانی جانوں کے نقصان میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے لیکن اس کے معاشی اثرات پر تبادلہ خیال کرنا بھی ضروری ہے۔ مقامی اخبار میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں، آئی ایم ایف کے مشن نے چینی معیشت کو ہونے والے نقصان کاپاکستانی معیشت پر منفی اثرات کی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایم ایف نے رواں مالی…

Read More

جیسے ہی کوئی بیماری یا وبا کسی ملک یا علاقے میں پھیلتی ہے، مختلف افراد اپنے منفرد تجربات یا بنی بنائی کہانیوں کو اس وبا کے حل سے جوڑنے لگتے ہیں جس کے باعث لوگوں کی توجہ حقیقی مسئلے سے ہٹنے لگتی ہے۔ یہاں ایسے ہی چند وہم اور من گھڑت کہانیوں کی وضاحت دی گئی ہے۔ گرم موسم میں کورونا وائرس نہیں پھیل سکتا اب تک کے دستیاب شواہد کے مطابق کورونا وائرس گرم اور مرطوب موسم والے علاقوں سمیت، تمام علاقوں میں پھیل سکتا ہے۔ آب و ہوا کے قطع نظر، روزمرہ کے کاموں میں حفاظتی اقدامات کو…

Read More

جس طرح دنیا بھر میں صحت کے ادارے کورونا وائرس کے پھیلائو کی روک تھام کیلئے کوشاں ہیں ویسے ہی عوام کو معاشرتی دوری پر عمل کرنے کی تلقین کی جا رہی ہے۔ تعلیمی ادارے، دفاتر اور بہت سےریستوران بند کر دیئے گئے ہیں ہیاں تک کہ کھیلوں کے پروگرام ، محافل موسیقی اور تہوار بھی منسوخ کردیئے گئے ہیں۔ صحت عامہ کے ماہرینکے مطابق ہر شخص کی معاشرتی دوری سے وابستگی نئے کورونا وائرس کو ختم کرنے اور اس کے نتیجے میں زندگیوں کو بچانے کے لئے نہایت اہم ہے۔ معاشرتی دوری کا آسان مطلب دوسروں کے ساتھ قریبی…

Read More