Author: نیوز ڈیسک

خیبر پختونخوا (کے پی) میں ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کے نام پر بڑے آن لائن فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔  صوبہ میں ڈیجیٹل کرنسی میں سرمایہ کاری کے نام پر سادہ لوح عوام سے لاکھوں روپے لوٹ لئے گئے۔ مختلف کمپنیوں کے نام سے آن لائن پیسے وصولی کے بعد صارفین کو بلاک کر دیا جاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایلون مسک سے زیادہ امیر لوگ ہی بٹ کوائن خریدیں، بل گیٹس کا مشورہ خیبرپختونخوا میں ڈیجیٹل کرنسی میں سرمایہ کاری کے نام پر لوٹے جانے والے سینکڑوں متاثرین سامنے آگئے۔ ہم نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے متاثرہ خاتون نے بتایا کہ…

Read More