نعمان مقصود
نعمان مقصود
Nauman Maqsood is a Senior Journalist having 15 years experience based in Islamabad whose reporting focuses on Investigative Stories, Special Packages, Segments on Social Issues, Coverage of Parliament Sessions, Senate and National Assembly Standing Committees, Railway, Communication, CDA, ANF, Customs, and Postal Services. Nauman is currently working as Senior Correspondent in Hum News Islamabad bureau.

ایک کروڑ سرکاری نوکریوں کا وعدہ نہیں کیا تھا، فواد چوہدری

پی ٹی آئی نے ایک کروڑ نوکریوں کا کہا تھا تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ایک کروڑ 'سرکاری' نوکریاں فراہم کی جائیں گے، وفاقی وزیر

قطر:پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی ریسلر انعام بٹ کے اعزاز میں تقریب

انعام بٹ نے پاکستانی سفارتخانے میں رکھی مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بی قلمبندکئے۔ 

وزیر مذہبی امور نور الحق قادری سے قازقستان کے سفیرکی ملاقات

وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا کہ وفاقی وزیر اور سفیر کا دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق ہوا ہے ۔

ملک میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی

ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے اسلام آباد اور سندھ میں زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں، محکمہ صحت

پمز اسپتال میں خالی نشستوں پر بھرتی کا فیصلہ

پمز میں 1 سے 5 سکیل تک 286  اور 6 سے لیکر 16 گریڈ تک 138 خالی نشستوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا گیا ہے

کراچی میں مون سون بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں کی رپورٹ

کراچی الیکٹرک کا مؤقف ہے کہ  نیپرا نے بھی اعتراف کیا تھاکہ 35 میں سے 16 اموات اندرونی واقعات کے سبب ہوئیں.رپورٹ میں ہلاکتوں کا الزام کیبل آپریٹرز، بجلی چوروں اور ناقص ٹاون پلاننگ پر عائد کر دیا گیا۔

سلیپر کنکریٹ فیکٹری میں کروڑوں روپے کے گھپلے، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

اسی طرح رپورٹ میں کہا گیاہے کہ ریت کی سپلائی میں ٹھیکیدار نے غیر معیاری سپلائی کا مرتکب ہوا،سپلائی میں انکشاف ہوا کہ ریت میں 2 سے 6 فیصد بجری، 6 سے 18 فیصد مٹی تھی ۔

ڈینگی مچھر دنیا کے لیے خطرہ بن گیا

ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ڈینگی وائرس دنیا بھر کی دس بڑی خطرناک بیماریوں میں شامل ہے۔

مولوی امن کو خراب کرنے نکل آتے ہیں، فواد چوہدری

پاکستان کا ایک طبقہ ملک کو بہت پیچھے لے جانا چاہتا ہے، وفاقی وزیر

ڈینگی مچھر کا وار:اسلام آباد میں 6000،ملک بھر میں 24000 سے زائد مریض

 ذرائع کے کا کہناہے کہ اس وقت پولی کلینک میں ڈینگی گے 137 مریض زیر علاج ہیں۔ پولی کلینک میں 6 مریضوں کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے ۔

ٹاپ اسٹوریز