پاکستان کرکٹ ٹیم کل ہملٹن میں عید منائے گی
نیوزی لینڈ میں آج 30 رمضان ہے اور کل منگل کو عید ہو گی
وزیراعظم شہباز شریف کا بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سے ٹیلی فونک رابطہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارتی اور سفری تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا گیا
امریکی صدر کی حملے کی دھمکی، ایران کا بھی سخت جواب
ایران میں بغاوت کی کوشش کی گئی تو ایرانی عوام خود اس کا جواب دے گی، آیت اللہ خامنہ ای
وطن عزیز کو دہشت گردی سے پاک کرکے شہدا کا قرض اتاریں گے، محسن نقوی
وزیر داخلہ کی شہید لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف کے والد، بھائی اور دیگر اہل خانہ سے ملاقات
ہم قانون کی حکمرانی کو برقرار رکھنے کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہیں، چیف جسٹس
دعا ہے یہ عید پوری قوم کے لیے امن، خوشحالی اور خوشیوں کا باعث بنے،یحییٰ آفریدی
ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا
نئی قیمت 248 روپے 37 پیسے فی کلو مقرر کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
بانی پی ٹی آئی کی جیل میں تیسری عید، سکیورٹی وجوہات کے باعث نماز ادا نہ کر سکے
عمران خان اور بشریٰ بی بی اپنے اپنے سیل میں رہے، جیل ذرائع