جاوید سومرو
جاوید سومرو
ہم نیوز کے صدر دفاتر اسلام آباد میں عدالتوں کی رپورٹنگ سے وابستہ جاوید سومرو معروف انویسٹی گیٹو صحافی ہیں۔

جسٹس فائز عیسیٰ کے معاملے کا بینچ تحلیل

کچھ جج صاحبان بنچ میں بیٹھنا نہیں چاہتے، امید ہے جلد نیا بینچ تشکیل دیا جائے گا، جسٹس عمر عطا بندیال

ملک پر بیرونی قرضوں کاحجم 105 ارب ڈالر سے زائد ہوگیا

آئی ایم ایف سے پاکستان کو قسطوں میں قرضہ ملے گا اور اس سے قرضوں کے مجموعی بوجھ میں خاطرخواہ کمی نہیں ہو گی ۔

بجلی صارفین پر 63 ارب 36 کروڑ روپے سے زائد کا بوجھ ڈالنے کی تیاری

سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے )نے جنوری تا مارچ اور اپریل تا جون 2019 کے بقایاجات کی وصولیوں کے لئے درخواست جمع کرادی  ہے۔ سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا 25 ستمبر کو سماعت کرے گا۔ 

چار افراد کے قاتلوں کی اپیلیں خارج

سزا یافتہ مجرمان نے سیالکوٹ میں اندھا دھند فائرنگ کر کے چار افراد کو قتل اور 8 کو زخمی کر دیا تھا

ٹرائل کورٹ کے فیصلوں کیخلاف کھلی عدالت میں نکتہ چینی نہیں ہوسکتی،عدالت عظمی

جسٹس منصور علی شاہ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی درخواست پر11صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیاہے۔ 

جی آئی ڈی سی آرڈیننس سے متعلق حکومتی درخواست سماعت کیلئے مقرر

عدالتی بینچ 19 ستمبرکو درخواست کی سماعت کریگا۔اٹارنی جنرل نے جی آئی ڈی سی سے متعلق مقدمات فوری سماعت کےلیے مقرر کرنے کی استدعا کی تھی۔

ایف اے ٹی ایف اجلاس: پاکستان کی تیاریاں مکمل

ایف اے ٹی ایف کا آج شروع ہونے والا اجلاس13 سمتبر تک تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں جاری رہے گا

بجلی ایک روپیہ 78 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

نیپرا کے اس فیصلے کی وجہ سے بجلی صارفین پر 24 ارب 60 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔

’عدالت نے جھوٹ بولنے کا لائسنس جاری کر دیا‘

چیف جسٹس پاکستان نے یہ ریمارکس آج سپریم کورٹ میں ویڈیو لنک کے ذریعےقتل کے ایک کیس کی  سماعت کے دوران دئیے۔ 

حکومت نے مالی خسارہ پورا کرنے کے لیے 3.44 کھرب روپے قرضہ لیا

مالی سال  2019  میں  قرضوں اور ادائیگیوں کی مد میں 10.33  کھرب روپے کا اضافہ ہوا

ٹاپ اسٹوریز