وفاق نے ن لیگی رہنماوں کے کیسز کی سماعت کرنے والے ججز کی خدمات لاہور ہائی کورٹ کو واپس کر دیں
Author: اجلال حیدر
لاہور :مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اورفیصل آباد سے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ اور ان کے اہل خاندان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ انسداد منشیات فورس (اے این ایف )کی طرف سے سامنے لائی جانے والی تفصیلات میں رانا ثنا اللہ کے نام کروڑوں روپے کے پلاٹس، گھر، دکانیں اور گاڑیاں ہیں۔ اے این ایف نے تمام اثاثے منجمد کرنے کی استدعا کردی ہے۔ اے این ایف دستاویزات کے مطابق مسلم لیگی رہنما کے نام پر کروڑوں روپے مالیت کی 3 گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں، رانا ثنااللہ اور انکے اہل خاندان اور قریبی عزیز داروں کے…
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر نائب صدر احسن اقبال نے کہاہے کہ پی ٹی آئی نے بلدیاتی اداروں کو توڑ کر نا انصافی کی ہے۔بلدیاتی اداروں کو ختم کر کے جمہوریت دشمنی کا ثبوت دیاگیا ہے۔ لاہور میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کو ختم کرکے پی ٹی آئی نے ن لیگ اور پنجاب سےدشمنی کی ہے۔ پی ٹی آئی اپنے اس اقدام سے پنجاب میں ترقی کو روکنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دس مہینوں میں ہر محکمہ کا سیکرٹری تبدیل کیا جا رہا ہے۔ پورے صوبے میں جرائم میں…
رانا ثنا اللہ کو جوڈیشل ریماند ختم ہونے پر عدالت پیش کیا گیا جہاں جج مسعود ارشد نے کیس پر سماعت کی۔
لاہور میں قومی کھلاڑیوں کا ہائی پرفارمنس کیمپ جاری ہے، شاداب خان بھی چھٹی گزار کر پہنچ گئے، لیگ اسپنر نے ملک میں انٹرنیشنل ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کا اظہار کر دیا، انہوں نے کہا کہ سب چاہتے ہیں پاکستان میں عالمی مقابلے ہوں۔ صبح سوئمنگ تو شام میں جم، سات روزہ کیمپ میں کرکٹرز اپنی فٹنس پر بھرپور توجہ دینے میں مصروف ہیں۔ فاسٹ بالر حسن علی کی شادی میں شرکت کے بعد شاداب خان نے کیمپ کو جوائن کیا ہے،اس موقع پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں قومی کرکٹر نے پاکستان میں ٹیسٹ میچز نہ ہونے…
لاہور:پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں عام مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں قابو سے باہر ہیں ہی، بڑھتی مہنگائی نے اب یوٹیلٹی اسٹورز کا رخ بھی کر لیا ہے۔ دوسری طرف نان بائی ایسوسی ایشن نے بھی روٹی کی قیمت میں چار روپے اضافے کی ٹھان لی ہے۔ تبدیلی سرکارکی چھتر چھایا تلےعوام پر مہنگائی کے وار جاری ہیں۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء کی قیمتیں پانچ سے ساٹھ روپے بڑھ گئی ہیں۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک سو پچیس روپے کلو فروخت ہونیوالی دال چنا ایک سو پیینتیس، سفید چنا ایک سو پچیس سے بڑھ…
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کی تفتیشی رپورٹ میں پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سے متعلق اہم انکشافات ہوئے ہیں۔ نیب نے زیر حراست نائب صدر ن لیگ سے تفتیش کی رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرا دی ہے۔ نیب رپورٹ کے مطابق مریم نواز کو دو ہزار آٹھ میں چوہدری شوگر ملز کے کروڑوں روپے کے شیئرز منتقل ہوئے۔ قومی احتساب بیورو کی تفتیشی رپورٹ کے مطابق چودھری شوگر ملز کیس میں گرفتار مریم نواز کو دو ہزار آٹھ میں سعید سیف بن جبر السعیدی کی جانب سے…
احتساب عدالت کا ملزمان کو چار ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم
عدالت نے حمزہ شہباز شریف کو دوبارہ 4 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس سماعت ملتوی کر دی
پنجاب کی صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بھارتی ریاستی دہشت گردی اور لائن آف کنٹرول پر شیلنگ کی مذمت کی گئی
عدالت نے سلمان شہباز کو گرفتار کر کے 10 اگست کو پیش کرنے کا حکم دے دیاہے۔
ٹائیگر نامی بیل کے مالک کا دعوی ہے کہ خاص نسل کا یہ جانور لاہور کے علاوہ صرف کراچی کی چند مویشی منڈیوں میں موجود ہے۔
نیب حکام نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا
نور جہاں کی بیٹی ظل ہما کے بیٹے اور ملکہ ترنم کے نواسے احمد بٹ نے اپنے ماموں اصغر سے شاہ نور اسٹوڈیو کی اراضی سے حصہ نہ دئے جانے پر کیس دائر کیا۔
میں ایسا سوال چھوڑے جا رہا ہوں جس کا جواب انہیں قیامت تک نہیں ملے گا













