دانش منیر
دانش منیر

عدالت کا وزیراعظم کیخلاف نااہلی کی درخواست پر اعتراضات ختم کرنے کا حکم

عمران خان نے 18 نومبر کو اپنی تقریر میں عدلیہ اور ججوں کو براہ راست مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ملک میں یکساں نظام انصاف کو یقینی بنایا جائے

فیصلہ محفوظ کرنے کے خلاف پرویز مشرف کی درخواست پر سماعت ملتوی

بیماری کی وجہ سے بیرون ملک زیر علاج ہوں اور عدالت میں اپنا موقف پیش نہیں کرسکا، پرویزمشرف

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

ایڈووکیٹ محمد فیضان نصیر چوہان اور طاہر مقصود بٹ کی جانب سے عمران خان پرعدلیہ مخالف تقاریر کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

چوہدری شوگر ملز کیس: نوازشریف اور مریم کو حاضری سے استثنیٰ

عدالت نے نیب پراسیکیوٹر کو حکم دیا کہ مذکورہ کیس میں جلد از جلد ریفرنس دائر کیا جائے

عمران خان خود اپنی حکومت گرانے کے درپے ہیں، خواجہ سعد رفیق

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں آٹھ روز کی توسیع، عدالت نے 29 نومبر کو دوبارہ طلب کر لیا

نواز چائے بمقابلہ کپتان چائے، کون سی زیادہ مقبول؟

کیفے مالک نے سیاسی گرما گرمی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شہریوں کے لیے کپتان اور نواز چائے متعارف کرا دی ہے۔

جے یو آئی کے پلان بی کیخلاف درخواست، حکومت سے جواب طلب

جے یو آئی کا سڑکیں بند کرنا آئین کے آرٹیکل 15 کی خلاف ورزی ہے، درخواستگزار

نواز شریف کو غیر مشروط طور پر بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

معاملے کی پہلی سماعت پر لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق وفاق کا مؤقف مسترد کر دیا تھا

رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30نومبر تک توسیع

گزشتہ سماعت پر اے این ایف حکام نے تفتیشی افسر کے موبائل کا ڈیٹا عدالت کو فراہم کر دیا تھا ۔عدالت نے اے این ایف حکام کو آج سماعت پر رانا ثناء اللہ کے موبائل کا ڈیٹا فراہم کرنے کا حکم دیا تھا۔

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست قابل سماعت قرار

لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق وفاق کا مؤقف مسترد کردیا، سماعت کل ہوگی

ٹاپ اسٹوریز