یوں تو کراچی کے کئی مسائل ہیں مگر حالیہ دنوں میں شہر کا کچرا ہی رہنماؤں کا موضوع بحث ہے ۔تحریک انصاف، ایم کیو ایم یا پھر سندھ کی حکومتی جماعت پیپلز پارٹی، سب ہی ایک دوسرے کو موردالزام ٹھہراتی ہیں ۔
Author: عاطف حسین
نیب کراچی نے وزیر اعلیٰ سندھ کو جعلی اکاؤنٹ کیس میں طلب کیا ہے۔
احتساب کے نام پر تنگ کیا جا رہا ہے لوگوں کی پگڑیاں اچھالی جا رہی ہیں
سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان بھی سندھ کی تقسیم کی مخالفت کر چکے ہیں۔
وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کا انتظام سنبھالنے کی باتیں غیر آئینی اور غیر قانونی ہیں،رضاربانی
ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، میاں محمد سومرو ، علی نواز شاہ ، شکور شاد، عطا اللہ اور دیگر کمیٹی میں شامل
سندھ کی تقسیم کے حق میں نہیں ہیں، پیپلز پارٹی نے معاملے پر بلاوجہ شور مچا رکھا ہے۔
کنکریٹ کا جنگل بنتے کراچی میں درختوں سے پیارکرنےوالے ایک شہری نے سرکاری پارک کو گود لے کر جنگل اُگانے کی کوشش کی جو کے ایم سی کو پسند نہ آئی۔
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہوئے تو وزرا کے ہمراہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور جائیں گے۔
کراچی میں آٹھ سے دس محرم تک ڈبل سواری پربھی پابندی ہوگی۔
وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سندھ سیکریٹریٹ میں وزیربلدیات سندھ ناصرحسین شاہ سے ملاقات کی۔
چھ اضلاع میں منقسم شہر کراچی میں یومیہ 16ہزار ٹن سے زائد کچرا پیدا ہوتا ہے۔
کلین کراچی مہم‘ کے دوران گلستان جوہر میں برساتی نالے کا کچرا الاظہر گارڈن کے قریب خالی میدان میں پھینک دیا گیا۔
کراچی میں وفاقی،صوبائی اور بلدیاتی حکومت کچرا اٹھانے کے دعوی کر رہی ہیں لیکن اعداد و شمار کوئی اور ہی کہانی سنا رہے ہیں. وفاقی وزیر علی زیدی کی جانب سے کچرے کوٹھکانے لگانے کےحوالےسے اعداد و شماراورسالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی رپورٹ میں تضاد سامنے آیاہے۔ کراچی میں صفائی مہم جاری تو ہے لیکن وفاقی وزیر علی زیدی اور سالڈ ویسٹ مینیجمنٹ بورڈکی جانب سے کچرا اٹھانے کے حوالےسے جاری اعداد و شمار نے سب کو چکرا دیا ہے۔ کلین کراچی مہم کے روح رواں علی زیدی کی جانب سےدعویٰ کیا گیا ہے کہ 5اگست کو شروع کی جانے والی…
کراچی : چیف سیکرٹری سندھ کی زیرصدارت محرم الحرام کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس میں بتایا گیاہے کہ رواں سال صوبہ بھر میں 14208 مجالس جبکہ 8301ماتمی جلوس نکالے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کو دی گئی بریفنگ میں بتایا گیاہے کہ سیکیورٹی کےلیےپولیس کے71ہزاراہلکارجبکہ 8سےزائدرینجرزاہلکارتعینات ہونگے۔ حساس مقامات پرپولیس اوررینجرزکےساتھ آرمی کےجوان بھی فرائض انجام دیں گے۔ چیف سیکرٹری پنجاب ممتاز علی شاہ نے کہا کہ تمام مجالس اور جلوسوں کو فل پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی،محرم الحرام کےدوران لاؤڈ اسپیکر اور ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد ہوگی،انتظامیہ سیکیورٹی پلان اور ضابطہ اخلاق کی پابندی کو یقینی…













