Author: عاطف حسین

کراچی کے مسائل بغیر فنڈز کے حل نہیں ہو سکتے، میئر کراچی

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ شہر کے ساتھ معاشی دہشت گردی کی جارہی ہے۔ شہر کے منصوبوں میں وفاق سنجیدہ ہے نا سندھ حکومت ، صنعت کار بھی شہر کے مسائل پر آواز اٹھائیں۔ وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت میں خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ شہر کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ تاجر برادری شہر کے مسائل کے لئے سامنے آئے۔ وسیم اختر نے کہا کہا جاتا ہے کہ میں روتا رہتا ہوں ۔ لیکن کیا کروں میں ؟ مضبوط بلدیاتی نظام کے لئے آواز اٹھارہا ہوں۔ انہوں نے کہا وہ…

Read More