وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے نازیبا ریمارکس،صحافیوں کا سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ
بیرسٹر گوہر نے غیر مشروط معافی مانگ لی،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے بھی معافی کی استدعا کی
صحافی کو دھمکانے کا کیس ، فیصل جاوید پر فرد جرم عائد
دستاویزات دیکھنے دیں ، وکیل صفائی ، آج فرد جرم کی تاریخ ہے ، سول جج
صحافی اسدطور کو گرفتار کر لیا گیا
قبل ازیں صحافی عمران ریاض خان کو بھی گرفتار کیا گیا تھا