Author: عادل نظامی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا ہے۔ معتبر ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا کہ الیکشن کمیشن نے پیمرا سے وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ پریس کانفرنس کے ریکارڈ کا جائزہ لے کر مزید کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ شاہ محمود قریشی کی قیادت میں حکومتی ٹیم نے پریس کانفرنس میں الیکشن کمیشن پر الزامات لگائے تھے۔ وزیرخارجہ نے کہا تھا کہ الیکشن کمیشن نے اپنی ذمہ داری صحیح طریقے سے نہیں نبھائی۔ ان کا کہنا تھا کہ ویڈیو آنے…

Read More
پاکستان میں جاپانی طرز میاواکی پر درخت لگانے کا تجربہ کامیاب

پاکستان میں جاپانی طرزمیاواکی کے تحت درخت لگانے کا تجربہ کامیاب ہو گیا ہے۔  وزیراعظم عمران خان نے لاہورکے بعد اسلام آباد میں بھی میاواکی طرزکے جنگلات اگانے کا آغاز کردیا ہے۔ وزیر اعظم نے اسلام آباد میں میاواکی طرز کے جنگل کا شکر پڑیاں میں پودا لگا کر افتتاح کیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاک فوج پولیو اور شجرکاری مہم کاحصہ بن گئی وزیراعظم کی ہدایت پراسلام آباد میں20 مقامات پرمیاواکی جنگل اگائے جائیں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں میاواکی جنگلات کیلئے20 مقامات کی نشاندہی کردی گئی ہے۔ شکرپڑیاں کے لوٹس پارک کو بھی آج سے شہریوں کے لیے دوبارہ کھول دیا…

Read More