Author: عادل نظامی

ملتان: معروف ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں  مفرور اور اشتہاری ملزم عارف کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کر لیا گیاہے۔ پولیس ذرائع کا کہناہے کہ مقتولہ کے ملزم بھائی عارف کو ملتان منتقل کر دیا گیاہے۔ ملزم عارف کو پولیس تھانہ مظفر آباد کے حوالے کر دیا گیاہے۔ واضح رہے کہ عدالت نے قندیل بلوچ قتل کیس کے کردار  سعودی عرب میں مقیم ملزم عارف کو اشتہاری قرار دیا تھا۔ ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں بھی ملزم عارف کے جرم کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔ ملزم عارف  کے حوالے سے علیحدہ چالان عدالت میں پیش کیا جائے…

Read More