خاص خبریں

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری ، امریکا اور ایران کے درمیان 2 ہفتے کی جنگ بندی

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری ، امریکا اور ایران کے درمیان 2 ہفتے کی جنگ بندی

پاکستان

شہباز شریف اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، مسعود پزشکیان نے مذاکرات کی دعوت قبول کر لی

وزیراعظم نے ایرانی قیادت کی دانشمندی اور دور اندیشی کو سراہاجنہوں نے جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کی

تحریک انصاف کو لیاقت باغ میں جلسہ کرنیکی اجازت نہیں ملی

لیاقت باغ جلسہ گاہ نہیں تفریحی پارک ہے، جلسوں سے پھول پودے متاثر ہوتے ہیں، پی ایچ اے

پاکستان نوبل انعام کا مستحق، ایران امریکا جنگ بندی کا عالمی خیر مقدم

ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی معاہدہ کروانے پرپاکستان کے مشکور ہیں، جرمن چانسلر فریڈرک مرز

وزیراعظم کا جنگ بندی کے حوالے سے بیان دنیا بھر میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

وزیراعظم کے ایکس پر بیان کو چندگھنٹے میں ایک کروڑ سےزائد لوگوں نے دیکھا

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی

ملاقات 30 سے 35 منٹ جاری رہی ، ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی

دنیا

جس جنگ سے ہم بچ رہے تھے، اسی میں فاتح ٹھہرے، صدارتی مشیر یو اے ای

"عرب امارات کی قوت، لچک اور ثابت قدمی نے ملک کے ترقیاتی ماڈل کو مزید تقویت بخشی ہے"

مودی نے پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر تنہا کرنے کے بجائے بھارت کو اکیلا کر دیا ، بھارتی تجزیہ کار

جنگ بندی مذاکرات کیلئے پاکستان کو امریکا اورایران کا اعتماد پہلے ہی حاصل تھا، اشوک سواین

سعودی عرب کا ایران امریکا جنگ بندی کا خیرمقدم، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کردار کا معترف

یہ پیش رفت خطے میں کشیدگی کم کرنے اور استحکام کو فروغ دینے کے لیے نہایت مثبت قدم ہے، سعودی وزارت خارجہ

پاکستان کی درخواست پر امریکا اور ایران میں جنگ بندی خوش آئند ہے ، افغان حکومت

مسائل کے حل کا واحد راستہ پُرامن مذاکرات ہیں ، ممالک کی خودمختاری کا احترام کیا جانا چاہئے، سہیل شاہین

اسرائیل نے صور شہر پر حملے کا الٹی میٹم دے دیا

اپنے گھر فوری طور پر خالی کر دیں، اسرائیلی فوج کی شہریوں کو ہنگامی وارننگ جاری

کھیل

ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ ، کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز کا اہم بیان آ گیا

وارنر کے شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کے مبینہ واقعے سے آگاہ ہیں ، چارجز بھی لگائے ہیں ، لی جرمون

اسلام امن کا درس دیتا ہے ،جنگ بندی کے بعد شاہدآفریدی کا پیغام

سابق کپتان نے ایران امریکا اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو سراہا

رن آؤٹ فیصلے پر تنازع، بھارت میں تماشائی نے امپائر کو قتل کر دیا

ملزم کے چاقو کے حملے میں امپائر اجیت بابو موقع پر دم توڑ گئے ، دوست زخمی

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ تحلیل، تمیم اقبال نئے صدر مقرر

انتخابی بے ضابطگیوں کے الزامات کے بعد حکومت نے قدم اٹھایا، 11 رکنی ایڈہاک کمیٹی تشکیل

اسلام آباد یونائیٹڈ کے نیٹ سیشن میں حادثہ، کھلاڑی سر پر گیند لگنے سے زخمی

میر حمزہ سجاد کو فوری اسپتال منتقل کیا گیا، طبیعت بہتر، ٹیم انتظامیہ نے تسلی بخش حالت کی تصدیق کردی

انٹرٹینمنٹ

کاروبار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

جنگ بندی کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 13 سے 15 فیصد گر گئی

جنگ بندی اعلان، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

نرخ میں 2.3 فیصد اضافہ ہونے سے فی اونس سونا 4,814 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا

جنگ بندی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عالمی منڈی میں امریکی کروڈ13.83فیصدکمی سے 97.33 ڈالرفی بیرل پر آ گیا

جنگ بندی کے اثرات ، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی

16 ہزار 594 پوائنٹس کے اضافے کے بعد انڈیکس نے ایک لاکھ 64 ہزار کی حد عبور کر لی

جنگ بندی کا اثر، تیل سستا، عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

یہ صرف عارضی ریلیف ہو سکتا ہے، سرمایہ کار جنگ بندی کو مستقل امن میں بدلنے کے منتظر یں، ماہرین

تعلیم

سندھ:اسکول وینز کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم نامہ جاری

خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی ہوسکتی ہے، تعلیمی اداروں کو وارننگ

میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 10 اپریل سے ہوگا،کراچی بورڈ

ایڈمٹ کارڈ کی درخواستیں ڈائون لوڈ ہونے میں  مشکلات کاسامنا تھا،چیئرمین میٹرک بورڈ غلام حسین سہو

کراچی میں میٹرک امتحانات سے قبل ایڈمٹ کارڈز جاری نہ ہو سکے، ہزاروں طلبہ پریشان

پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے بروقت اجرا میں ناکامی کو بورڈ کی غیر ذمہ داری قرار دے دیا

پنجاب کے تعلیمی اداروں کو جمعہ کو آن لائن کلاسز لینے کی اجازت

طلبا، اساتذہ اور والدین کے تعاون کو سراہا گیا

نجی تعلیمی ادارے ہفتے میں 3 دن بند رہیں گے، نوٹیفیکیشن جاری

محکمہ سکول ایجوکیشن، پینجاب کی جانب سے بھی آن لائن کلاسز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

صحت

پینے کے پانی سے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ، اہم تحقیق سامنے آ گئی

وسیع پیمانے پر متاثرہ آبادیوں میں یہ اضافہ عوامی صحت کے لیے ۔۔۔۔۔

پاؤں میں یہ 5 علامات نظر انداز نہ کریں

پاؤں ٹھنڈے محسوس ہونا یا درجہ حرارت کا فرق محسوس نہ ہونا

گرمیوں میں ناک سے خون آنا: عام مسئلہ یا خطرے کی علامت؟

اے سی کی خشک ہوا ناک کی نمی کم کر دیتی ہے، جس سے نکسیر کے امکانات بڑھ جاتے ہیں

مچھلی کے تیل کے کیپسول صحت کیلئے فائدہ مند ہیں یا نقصان دہ؟ نئی تحقیق

دل کی بیماری کے خطرے کو کم کرنے میں معاون ہو سکتے ہیں

لاہور کے سروسز اسپتال میں بجلی بند، موبائل کی روشنی میں سرجری ، ویڈیو سامنے آ گئی

انتظامیہ ایمرجنسی میں جنریٹر بیک اپ نہ چلا سکی، آپریشن تھیٹر آدھا گھنٹہ اندھیرے میں ڈوبا رہا

ٹیکنالوجی

واٹس ایپ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، کالز میں نیا فیچر متعارف

یہ ٹیکنالوجی صارف کی آواز کو نمایاں کرتے ہوئے دیگر آوازوں کو کم کرتی ہے

یورپی یونین پر بڑا سائبر حملہ، 29 اداروں کا 92 جی بی حساس ڈیٹا چوری

اس ڈیٹا میں سرکاری ای میل ایڈریسز اور خفیہ نوعیت کی دستاویزات شامل ہیں

خلا میں انسانی تاریخ کی سب سے دور پرواز، آرٹیمس II مشن نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

خلا بازوں نے چاند کی سطح کا قریب سے مشاہدہ کیا، نئی تصاویر لیں اور کچھ غیر نامزد گڑھوں کو عارضی نام بھی دیے

آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف

اصلاحات کا مقصد برآمدی وصولیوں کا طریقہ کار آسان اور دستاویزی تقاضوں کو معیاری بنانا ہے، اسٹیٹ بینک

اے آئی اب صرف آواز سن کر کینسر کی نشاندہی کر سکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف

اینڈوسکوپی اور بایوپسی نہ صرف تکلیف دہ بلکہ ہر جگہ دستیاب بھی نہیں

دلچسپ و عجیب

سنکی باپ کی 8 سالہ بیٹی کو قربان کرنے کی کوشش

بچی کی چیخ و پکار سن کر قریبی گاؤں کے لوگ موقع پر پہنچ گئے

پیٹرولیم مصنوعات میں ریکارڈ اضافہ؛ سوشل میڈیا پر ایسی میمز کے ہنسے بغیر نہ رہ سکی

پیٹرول کی قیمت اوپر جا رہی ہے تو کیا ہوا، ایک دن ہم نے بھی اوپر جانا ہے

بریانی کھائیں وہ بھی مفت؛ ریسٹورنٹ کی انوکھی پیشکش

کھانا پکانے میں مدد کریں اور بدلے میں کھانا حاصل کریں

آسٹریلیا میں خوفناک منظر، طوفان سے قبل آسمان کا رنگ حیران کن طور پر تبدیل

پورا علاقہ سرخی مائل اور نارنجی رنگ کے دبیز پردے میں ڈھک گیا
WhatsApp