امریکہ کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان فرانسسکو (UCSF) سائنسدانوں کی ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی جسم میں موجود ہاضمے کا نظام بیماری کی صورت میں دماغ کو براہِ راست ایسے سگنلز بھیجتا ہے جو بھوک میں کمی کا باعث بنتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق جب جسم کسی انفیکشن یا