اسد قیصر اسپیکر، قاسم سوری ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب August 15, 2018 ویب ڈیسک اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں آج خفیہ رائے شماری کے ذریعے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کیا جا رہا ہے۔ جس میں پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی جانب سے نامزد اسد قیصر 176 ووٹ حاصل کر کے اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔ ٹیگز :اسپیکر اسمبلیاسپیکر کا انتخابپاکستان تحریک انصافڈپٹی اسپیکر کا انتخابقومی اسمبلیمسلم لیگ نون متعلقہ خبریں آڈیو لیکس کیس: آئی بی، ایف آئی اے، پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری گندم کی درآمد میں کوئی کرپشن کی نہ ہی غلط فیصلہ کیا، انوار الحق کاکڑ گندم اسکینڈل: سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر بھی طلب