مانچسٹر: فائرنگ سے دس افراد زخمی August 12, 2018 ویب ڈیسک برطانیہ: مانچسٹر کے شہر موس سائیڈ میں فائرنگ سے دس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ مانچسٹر پولیس کے مطابق فائرنگ کلیئر مونٹ روڈ پر کی گئی۔ فائرنگ سے کچھ ہی دیر قبل کارنیول ختم ہوا تھا۔ ہم نیوز کے مطابق پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ ٹیگز :فائرنگکارنیولمانچسٹر متعلقہ خبریں سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان فلسطینیوں کی نسل کشی، ترکیہ کا عالمی عدالت انصاف میں فریق بننے کا اعلان کولمبیا کا بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان