اسلام آباد: ملک بھر میں الیکشن 2018 کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے، انتخابات کی اسی گہما گہمی میں ٹوئٹر بھی پیش پیش رہا، الیکشن کے جنون کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر پہلے پانچ میں سے چار ٹرینڈز الیکشن 2018 کے حوالے سے ہیں۔
خاص بات یہ ہے کہ نا صرف ملکی بلکہ غیر ملکی میڈیا بھی پاکستان میں ہونے والے آج کے انتخابا ت کی کوریج میں پیش پیش ہے۔
ان ٹرینڈز میں ٹوئٹر صارفین کی کیا سرگرمیاں رہیں، آیئے دیکھتے ہیں۔
#1: #ElectionResults
ٹوئٹر صارفین اس ٹرینڈ میں اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج شیئر کر رہے ہیں۔
ایک صارف نے لکھا کے اب تک موصول ہونے والے نتاِج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی آبائی سیٹ سے ہار رہے ہیں۔
#ElectionResults
Bilawal lost in his village polling station where great bhutto is buried.— Kamran ali (@Doctrkamran) July 25, 2018
ایک صارف نے خواہش ظاہر کہ لمحہ بہ لمحہ نتائج بتا نے کے بجائے ایک ہی بار عمران خان کو اگلا وزیرِ اعظم اعلان کر دیا جائے۔
Come on just announce Imran Khan as Prime Minister… Deal with the rest later! I so wanna hear this! ?
Alhamdulillah! #ElectionResults #ElectionPakistan2018 #PrimeMinisterImranKhan #VoteCasting— Fatima Tuz Zahra (@fatima91127) July 25, 2018
ایک اور صارف کے مطابق لاہور کی ایک نشست پر سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو پاکستان پیپلز پارٹی (پی ٹی آئی) کے علیم خان نے شکست دے دی ہے۔
Complete result of #NA129 Lahore huge upset: @aleemkhan_pti won National Assembly seat against Ayaz Sadiq #ElectionResults
— Aqib Khan (@Aqib_Jahangir_1) July 25, 2018
اس ٹرینڈ میں الیکشن کے سلسلے میں دن بھر کی مصروفیات کی جھلکیاں دیکھی جا سکتی ہیں۔
ایک صارف نے اپنی ٹویٹ کے ساتھ چند تصاویر شیئر کی ہیں جن میں موجودہ اور سابقہ آرمی چیف ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ اسٹیشن پر موجود ہیں۔
Pakistan – the only country in which even aliens have a right to vote.
Khalai Makhlooq voting for the Naya Pakistan. #ElectionPakisntan2018 #PrimeMinisterImranKhan pic.twitter.com/vU1m4Pq6Ua— Anas Tipu (@teepusahab) July 25, 2018
ایک اور صارف نے بلوچستان کی ایک تصویر شیئر کی جس میں سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور پاک فوج کا ایک جوان گرمی میں بیٹھے ایک ضعیف العمر ووٹر کو پانی پلا رہا ہے، ساتھ ہی ووٹرز کی ایک لمبی قطار بھی نظر آرہی ہے۔
Slaute to pak army…where are those abusing this noble institute #ElectionPakisntan2018 pic.twitter.com/NS7gSFU4Jz
— Majid Ali (@Maaji786M) July 25, 2018
جیسے جیسے نتائج سامنے آرہے ہیں، جیت گیا کپتان کے نام سے یہ ٹرینڈ بہت تیزی سے اوپر آرہا ہے، اس ٹرینڈ میں شامل صارفین قومی اسمبلی کی مختلف نسشتوں کے غیر حتمی نتائج شیئر کر رہے ہیں۔
PTI is in winning position all-around Pakistan.??
Situation in Pakistan at 9:07Pm:
PTI is leading on 103 seats.
Pmln is leading on 52 seats.
PPP is leading on 30 seats.
MMA is leading on 14 seats.
GDA is leading on 5 seats.#JeetayGaKaptaan— #NA225 #PS63 (@MrAdilPTI) July 25, 2018
Overall PTI is leading on 91 seats so far !!
Tabdeeli Ae Ray— Dr Ayesha (@DrAyeshaNaveed) July 25, 2018
#JeetayGaKaptaan Someone whos near @ImranKhanPTI please come live.I wanna see his reaction watching himself winning.? pic.twitter.com/jjDFmlpoaH
— Haris Habib (@Haris43300) July 25, 2018
Ladies and Gentlemen Let me introduce you New Prime Minister of Pakistan Imran Khan#BallayPeThappa #ElectionPakistan2018 #JeetayGaKaptaan pic.twitter.com/GYZjqIkLVJ
— Pakistani lad (@optperson) July 25, 2018