20 کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت میں کمی October 17, 2023 ویب ڈیسک فلورملز ایسوسی ایشن نے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں کمی کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 20 کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 15 روپے کمی کر دی گئی ہے۔ اس کمی کے بعد 20 کلو آٹے کا تھیلا 2735 روپے کا ہو گیا۔ متعلقہ خبریں شاہ محمود قریشی اور راجہ خرم نواز ریلی نکالنے پر درج مقدمے میں بری یہ بات سچ ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، وزیراعظم سینیٹ کی تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ کم کرنے کی سفارش