بھارت میں مسافرٹرین خوفناک حادثے کا شکار، 50 سے زائد افراد ہلاک June 2, 2023 ویب ڈیسک بھارت میں مسافرٹرین کوحادثہ،50سےزائدافرادکی ہلاکت کی اطلاعات، ہلاکتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں300 سے زائد مسافر زخمی ہوئے ،ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورومنڈیل ایکسپریس کولکتہ سے چنئی جارہی تھی۔ ٹیگز :ٹرین حادثہ متعلقہ خبریں کراچی میں دودھ کی قیمت میں 10روپے اضافہ کر دیا گیا گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، علی امین گنڈاپور خیبر پختونخوا حکومت کا کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی 3 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ