پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ February 8, 2023 ویب ڈیسک مرادن:پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نےکھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی ۔ پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نے مردان میں ہنگامی لینڈنگ کی ۔دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ ترجمان کے مطابق، پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نے تخت بھائی کے قریب کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ ٹیگز :پاک فضائیہ متعلقہ خبریں الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر آئینی تھا ، حکومت دو تہائی اکثریت سے محروم ہو گئی ، بیرسٹر گوہر سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ کراچی: گرمی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان