ضلع خیبر میں زلزلے کے جھٹکے December 23, 2021 ویب ڈیسک پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقے ضلع خیبر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز جنوب مشرقی افغانستان اورگہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ ٹیگز :خیبر پختونخوازلزلہ پیما مرکز متعلقہ خبریں پہلا ٹی 20: پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف دنیا کے سب سے پستہ قد گلوکار عبدو روزک کو بھی دلہنیا مل گئی کولن منرو کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان