یہ نیٹ ورک ممکنہ نئے کورونا وائرسز سے نمٹنے میں مدد دے گا
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل کیوی کپتان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
انعام کی شرط یہی ہے کہ شہریوں کو خود آگے آکر کووڈ ٹیسٹ کرانا ہوگا
دریائے ٹیمز کے کنارے واقع لندن آئی کو نیلی روشنی سے منور کرکے میڈیکل عملے کو سراہا گیا ۔برج خلیفہ کو بھی روشنیوں سے سجایا گیا ،، ساتھ ہی عوام کو گھروں میں رہنے کی تلقین بھی کی گئی ۔
عدالت کو آگاہ کیا گیاہے کہ 25 اپریل تک کورونا کے کنفرم کیسز کی تعداد یورپ سے کم ہوگی، 25 اپریل تک وائرس کی ٹیسٹنگ سہولت میں اضافہ کیا جائے گا۔
حکام کی طرف سے کہا گیاہے کہ چاہے وہ مملکت میں موجود ہیں یا نہیں۔ایسے تمام غیر ملکیوں کو انفرادی طور پرٹیکسٹ میسج کے ذریعے اقامے کی توسیع کےبارے میں مطلع کیا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان کی طبیعت ٹھیک ہے، سب کچھ بہت اچانک ہوا۔ وہ تمام احتیاطی تدابیر اور ہدایات پر عمل کررہی تھیں۔
اطالوی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے محکمہ متعدی بیماریوں کے ایک محقق فلاویہ ریکارڈو کا کہنا ہے کہ شاید یہ وائرس کافی عرصے سے گردش کر رہا تھا۔ یہ ٹھیک اس وقت ہوا جب ملک میں انفلوئنزا عروج پر تھا اور لوگ انفلوئنزا کی علامات کی شکایات کر رہے تھے۔
آج صبح جمع کئے جانے والے اعدادو شمار کے مطابق سعودی عرب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد اٹھارہ سو سے زائد ہے۔