حفیظ شیخ کے ساتھ ایف بی آر کے سابق چیئرمینز عبداللہ یوسف اور سلمان صدیق شریک ملزم ہیں۔
چیئرمین نیب جاوید اقبال نے اسد قیصر کو نیب کی سالانہ رپورٹ پیش کی۔
نیب نے ملزم کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا۔
نیب احتساب کے لیے مکمل طور پر آزاد ہے، عمران خان
راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تحقیقات بلاامتیاز اور قانون کےمطابق مکمل کی جائیں۔
نیب کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم انکوائری کر رہی ہے۔
بلال شیخ و دیگر کے خلاف عبوری ریفرنس کو ہی حتمی تصور کرتے ہوئے ٹرائل چلایا جائے، نیب
وزیراعظم نے آج کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کی، ن لیگی رہنما
دوران حراست نیب کے سلوک کی تفصیل اور حساب ابھی باقی ہے، ن لیگ رہنما
مریم نواز نے ملکی فضا کو اشتعال انگیزی کی طرف راغب کرنے کی کوشش کی، نیب
خواجہ آصف ان تمام افراد سے متعلق نیب کو جواب دے چکے ہیں، وکیل
نیب نے ملزم سے 21 ارب روپے مالیت کی 562 ایکڑ اراضی پلی بارگین کے ذریعے برآمد کر لی۔
چیئرمین نیب وزیر اعظم کو سرکاری حیثیت میں ہارس ٹریڈنگ سے متعلق بیان پر طلب کریں، پیپلز پارٹی
نیب لاہور نے 27 سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات کو شامل تفتیش کرلیا ہے۔
عمران خان نے اپوزیشن کی نیب قانون میں تجاویز کو این آر او قرار دے دیا












