Author: ملک عمر

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی کے ایوب پارک میں کھڑے ٹینک اوت توپیں ہیبت کی نشانی ہونے چاہیے تھے لیکن اس کے برعکس یہ پاکستان کے دشمنوں کی بزدلی کی داستان بن چکے ہیں۔ چھ ستمبر 1965 کو پاکستانی افواج نے دشمن کو دھول چٹا دی تھی، یہ وہ دور تھا جب پاکستان کے پاس اسلحہ اور فوجی قوت بھی کم تھی مگر ہمت و جرات کی جو مثال افواج پاکستان نے دکھائی اس کی کچھ نشانیاں ایوب پارک کی زینت بنی ہوئی ہے۔ راولپنڈی کے ایوب پارک میں کھڑے یہ ٹینک اور توپ 1965 میں دشمن…

Read More
پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے سربراہ مستعفی | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ایم ڈی سی) کے مینیجنگ ڈائریکٹر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن کا عہدہ رکھنے والے بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر کو ن لیگ کی گزشتہ حکومت کے دور میں ایم ڈی، پی ایم ڈی سی کا اضافہ چارج دیا گیا تھا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈئر (ر) خالد سجاد کھوکھر کے پی ایم ڈی سی کے عہدے سے مستعفی ہونے کے معاملہ سے واقف ذریعہ کا دعوی ہے کہ انہوں نے نئی حکومت کی جانب سے کسی انکوائری سے بچنے کے لیے استعفی دیا…

Read More