قبل از وقت تعطیلات سے بجلی اور ایندھن کی بچت ہو سکے گی ، حکام
معلومات کے حصول کے لیے صرف سرکاری ذرائع پر انحصار کیا جائے ، وزارت داخلہ
امریکا نے اسرائیل کی جانب سے ایران کے ایندھن کے ذخائر پر حملوں پر تشویش ظاہر کی ہے، امریکی میڈیا
لبنان میں اسرائیلی ہیلی کاپٹر تباہ ، امریکا نے سعودی عرب سے سفارتی عملہ واپس بلا لیا
اس دوران تمام نجی و سرکاری دفاتر و تعلیمی ادارے بند رہیں گے
میرا خیال ہے یہ کچھ حد تک مشترکہ ہے، ہم بات چیت کر رہے ہیں، امریکی صدر
فی الحال ریاض، جدہ اور الظہران سے کمرشل پروازیں جاری ہیں، امریکی سفارتخانہ
یکم مارچ کو بھی اسی مقام پر حملہ ہوا تھا جس کی ذمہ داری ایران کے حمایت یافتہ گروہ پاسداران انقلاب نے قبول کی تھی
ملک کوقیادت کے خلا سے بچانے کیلئے فوری فیصلے کئے گئے، مجلس خبرگان رہبری