چین میں آزمائشی سفر کے دوران گاڑی کو انتہائی کم وقت میں اس غیر معمولی رفتار تک پہنچایا گیا
ایک گاڑی میں آگ بھی بھڑک اٹھی، جس سے کم از کم 20 گاڑیاں جل کر تباہ ہو گئیں
ایک 34 سالہ فلسطینی شہری نے شمالی اسرائیل میں حملہ کر کے دو افراد کو ہلاک کیا تھا
نیو یارک اور نیو جرسی میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ، ریاست کیلیفورنیا میں سیلاب کے باعث ٹریفک متاثر، سینکڑوں افراد بے گھر ہوگئے
روبوٹ نے بہترین کھلاڑیوں کیساتھ 1,452 مسلسل ریلیاں مکمل کرکے سب سے زیادہ بیڈمنٹن کاؤنٹر ہِٹس کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا
افواہوں پر بھروسہ نہ کریں اور صرف سرکاری ذرائع سے فراہم کی جانے والی معلومات پر عمل کریں، مقامی انتظامیہ کی شہریوں سے درخواست
سعودی پاکستان باہمی دفاعی معاہدے کا اعلان بھارت کیلئے اضافی دھچکا ثابت ہوا
غیر ملکی شہریوں کے لیے شہریت کے حصول کے قوانین اور طریقہ کار کو نسبتاً سادہ بنا دیا ہے۔
10 امریکی دفاعی اداروں کے سینئر عہدیداروں پر بھی چین، ہانگ کانگ اور مکاؤ میں داخلے پر پابندی عائد