خیبر پختونخوا: غریب عوام کو مفت قانونی معاونت دینے سے متعلق بل منظورOctober 14, 2019زیشان انور0 بل کے تحت خاندانی جھگڑوں، طلاق، جہیز، جائیداد سمیت دیگر خاندانی مسائل میں خواتین کو مفت قانونی معاونت دی جائے گی۔