2018: کھیل کے میدان پر شاہینوں کی کارکردگی کیسی رہی؟December 26, 2018ویب ڈیسک0 سال 2018 کھیلوں کے لحاظ سے پاکستان کے لئے ملا جلا رہا، کرکٹ میں کچھ کامیابیاں سمیٹیں دیگر اسپورٹس میں ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا