کوہاٹ ٹنل کے قریب کوچ اور ٹرک میں تصادم،17 افراد جاں بحق

حادثے کے نتیجے میں دونوں گاڑیاں تباہ ہوگئیں، حادثہ ٹرالر کی بریک فیل ہونے کے سبب پیش آیا۔

ٹاپ اسٹوریز