لندن، کورونا مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والی نرس مردہ پائی گئیMarch 25, 2020ویب ڈیسک0 میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان نرس کنگ اسپتال کے شعبہ انتہائی نگہداشت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی ڈیوٹی پر مامور تھی