کراچی پولیس چیف کا بیان قابل مذمت ہے، اگر کال دی تو 24 لاکھ شہری بجلی کے بل جمع نہیں کرائیں گے، رکن رابطہ کمیٹی خواجہ اظہار الحسن کا پریس کانفرنس سے خطاب

آئی جی مشتاق مہر ، کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد حامد، ڈی آئی جی حیدرآباد نعیم شیخ اور ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب منہاس نے رخصت کی درخواستیں دے دی ہیں۔