پیر کو چھاپے کے خلاف عدالت میں پٹیشن دائر کروں گا، صارم برنی
سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے
دفاتر پر چھاپے کے دوران ساڑھے 9 کروڑ سے زائد مالیت کی حوالہ ہنڈی کا ریکارڈ مل گیا ہے، باپ بیٹے کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے منیر شیخ
ملزمان میں حسن رضا، عمر کریم اور حمزہ علی شامل ہیں۔
میڈکل اسٹور سے سینیٹائزرز کے ساتھ غیر ملکی تمباکو بھی برآمد کیا گیا،
لاہور: کے پیراگون سٹی میں گھر سے ماسک کا بڑا اسٹاک برآمد کیا گیا، لاہور انتظامیہ
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پر ملی بھگت سے آٹے اور میدے کی قیمتوں میں اضافے کا الزام ہے
رپورٹ کے مطابق پولیس آپریشنز ونگ نے 46 ہزار 157 جرائم پیشہ افراد گرفتار کر لیے
محمد مظاہر نے کہا کہ میاں رضا کی رہائش گاہ پر نصب سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ، کمپیوٹر اور دیگر دستاویزات غائب ہیں۔
مسلم لیگ ن کے رہنما کے مطابق ایف آئی اے نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پریس کانفرنس کے حوالے سے ریکارڈ قبضے میں لینے کے لیے چھاپہ مارا تھا۔
ناصر بٹ کے گھر پر چھاپہ ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے مارا۔
ایف آئی اے کی طرف سے دعوی کیا گیاہے کہ تین کامیاب چھاپوں میں غیر قانونی ٹیلی کام ٹریفک کے نیٹ ورکس کو پکڑ لیا گیاہے۔
سید خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے معاملے پر نیب کی تفتیش جاری ہے۔
عسکریت پسندوں کے ٹھکانے پر چھاپے کے دوران عام شہری زد میں گئے، افغان حکام
خفیہ اطلاع پر کسٹم کلیکٹریٹ اسلام آباد کا ڈھوک حسو میں چھاپہ














