والدین ہر مہم میں بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں ، این ای او سی
جنوبی خیبر پختونخوا میں پولیو کی صورتحال تشویشناک ہے ، نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سنٹر
شمالی وزیرستان کی 11 یونین کونسلز میں جلد خصوصی ویکسینیشن مہم شروع کی جائے گی ، این ای او سی
حکام نے 23 ماہ کے بچے کے وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کر دی
بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں ڈیڑھ سالہ بچے میں پولیو کیسز نکلا
یونین کونسل 4 میں ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقے ضلع باجوڑ کے اڑھائی سالہ بچے میں بھی پولیو کی تصدیق ہوئی ہے






