شاید حکومت نے اسمبلی اختیارات محدود کرنے کیلئے ایوان اقبال میں اجلاس بلایا
شاید حکومت نے اسمبلی اختیارات محدود کرنے کیلئے ایوان اقبال میں اجلاس بلایا
ڈپٹی اسپیکر کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز ساتھیوں کے ہمراہ ایوان میں موجود ہیں۔
وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان کو بھی اس بات کا جواب دینا ہوگا، اپوزیشن لیڈر